Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»بلوچستان بورڈ آف ایجوکیشن، کوئٹہ: انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
    بلوچستان جولائی 20, 2026

    بلوچستان بورڈ آف ایجوکیشن، کوئٹہ: انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

    جولائی 20, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی بی آئی ایس ای) کوئٹہ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

    امتحان میں مجموعی طور پر 99 ہزار 946 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا، جن میں سے 88 ہزار 944 کامیاب قرار پائے، جبکہ مجموعی کامیابی کا تناسب 89 فیصد رہا۔

    بورڈ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گیارھویں جماعت کے امتحان میں 46 ہزار 356 طلبہ شریک ہوئے۔

    طلبہ میں سے 39 ہزار 902 کامیاب قرار پائے اور کامیابی کا تناسب 86.1 فیصد رہا۔

    بارھویں جماعت میں 53 ہزار 590 امیدوار امتحان میں شریک ہوئے، جن میں سے 49 ہزار 42 کامیاب ہوئے، جبکہ کامیابی کا تناسب 91.5 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

    بورڈ اعلامیے کے مطابق امتحان کے دوران ممنوعہ ذرائع استعمال کرنے پر 542 طلبہ کے نتائج روک دیے گئے۔

    امتحانات کے انعقاد کے لیے صوبے بھر میں 257 امتحانی مراکز قائم کیے گئے جہاں 854 اساتذہ نے نگران عملے کے طور پر فرائض انجام دیے۔

    151 افسران نے امتحانی عمل کی مانیٹرنگ کی نتائج کے مطابق اسلامیہ گرلز کالج کوئٹہ کی طالبہ عائشہ خان دختر غضنفر علی نے 1067 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔

    بی آر سی لورالائی کے طالب علم رسد خان ولد نعمت اللہ نے 1064 نمبر کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی، جبکہ اسلامیہ گرلز کالج کوئٹہ کی طالبہ سعدیہ دختر طاہر کامران نے 1061 نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

    چیئرمین بلوچستان بورڈ محمد اسحاق، کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر ضیا الحق کاکڑ اور سیکریٹری بورڈ ضیا الرحمان خلجی نے کامیاب ہونے والے تمام طلبہ و طالبات، بالخصوص پوزیشن ہولڈرز کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

    اسلامیہ گرلز کالج کوئٹہ امتحانی نتائج انٹرمیڈیٹ نتائج بلوچستان انٹرمیڈیٹ رزلٹ 2026 بلوچستان بورڈ بلوچستان تعلیم بی آر سی لورالائی بی بی آئی ایس ای کوئٹہ پوزیشن ہولڈرز عائشہ خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleواہاں شاہ ریلوے سٹیشن کے مال گاڑی حادثہ، ٹریک کی بحالی کا کام دوبارہ شروع
    Next Article ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کا پاکستان مونومنٹ کا دورہ اور یادگار شہداء پر حاضری
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.