Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سی این جی سٹیشن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026
    پوٹھوہار

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلاگ»گلدار یا تیندوا سندھ بھر میں نایاب ترین جانوروں میں شمار ہوتا ہے
    بلاگ جنوری 23, 2024

    گلدار یا تیندوا سندھ بھر میں نایاب ترین جانوروں میں شمار ہوتا ہے

    جنوری 23, 2024Updated:جنوری 23, 20243 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Guldar or leopard is one of the rarest animals in Sindh
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان میں معدوم ہوتی بڑی بلی کے خاندان سے تعلق رکھنے والا گلدار یا تیندوا سندھ بھر میں نایاب ترین جانوروں میں شمار ہوتا ہے۔ اگر سندھ بھر میں گلدار کی مجموعی آبادی کا تخمینہ لگایا جائے تو شاید دس سے بھی کم گلدار کے جوڑے سکھر تا کراچی کے درمیان سندھ کے طول و عرض میں پھیلے ہونگے۔

    گلدار کی معدومیت کی بڑی وجہ گلدار کے مرغوب شکار، چنکارہ ہرن، خرگوش، جنگلی سور کی کمی اور گلدار کے مسکن کی تباہی میں اونچے درختوں کا صفایا ہونا اور شکاریوں کے شکار کا باعث ہیں۔میرا محتاط اندازہ ہے رواں دہائی سندھ میں گلدار کی موجودگی کی آخری دہائی ہے۔ میں کراچی کے عوام کو بتاتا چلو کہ کئی عشروں قبل گلدار جیسا سحر انگیز چھلاوا نما جانور کراچی میں مبارک ویلیج، ہاکس بے، مواچھ گوٹھ میدان، اورنگی، منگھو پیر، گڈاپ، حب ڈیم، کھار سینٹر، ملیر، کاٹھوڑ، مہر جبل، اور کراچی سے منسلک ضلع جامشورو کے علاقوں میں پایا جاتا تھا۔ مجھے اسکی موجودگی کا احساس سنء دوہزار بیس سے تھا مگر وقت و وسائل کی کمی کے باعث گلدار کے نشان تک پہنچنا دشوار گزار تھا مگر جہاں تک لیول پلینگ فیلڈ یا موقع میسر آیا اپنی کوشش جاری رکھیں۔

    گلدار کے بارے میں سب سے قابل قدر معلومات کیرتھر نیشنل پارک کی  لوکل وسزڈم (یا حرف عام میں سیانا شخص) محمد رمضان برفت کے طفیل حاصل ہوئی اکثر کھنڈو گوٹھ کے چوک پر رات گئے تک چلنے والی کچھیری میں گلدار بارہا زیر موضع آیا اور محمد رمضان برفت کا ہر بار کہنا تھا گلدار ہم سے روٹھا ضرور ہے مگر ہمیں موقع ضرور دے گا موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گلدار ایک بار پھر بڑی شان سے کیرتھر نیشنل پارک کی زمین پر چہل قدمی کرے گا۔ گھاس کے میدان میں چنکارہ ہرن کو اپنا نوالہ بنائے گا۔ گزشتہ ہفتہ بھی میں، موبی منیمل، ظفیر شیخ, اور قلندر برفت نے کیرتھر نیشنل پارک کھار سینٹر کے عقب میں خودکار کیمرہ لگائے اور ہر ممکن کوشش کی کہ مٹی میں ملنے والے ہر پاؤں کے نشان کی درست حد تک پہچان کی جائے اور ایسی گزرگاہ کا انتخاب کیا جہاں سے کسی بھی گلدار، بھیڑیا، لگڑبھگے سمیت دیگر جانوروں کی موجودگی کا پتہ لگایا جاسکے جس میں ہم کسی حد تک کامیاب بھی ہوئے مگر کوئی قدرت کا متعین کردہ بڑا شکاری جانور ہمارے کیمرہ میں نا آسکا گوکہ گلدار کا علاقہ 48 کلومیٹر کے وسیع دائرے میں واقع ہوتا ہے اور گلدار کو کیرتھر میں ڈھونڈنا بھوسے میں سوئی ڈھونڈنا کے مترادف ہے۔

    گزشتہ رات ضلع جامشورو کے مقام کیر تھر نیشنل پارک کے کارچاٹ سینٹر کے پاس ایک گاؤں میں گلدار دبے پاؤں بکریوں کے باڑے میں داخل ہوا جہاں گاؤں کے شخص نے گلدار کے بارے میں سنی سنائی صرف ڈر و خوف پیدا کرنے والی کہانیوں اور جنگلی حیات کے متعلق معلومات و تعلیم کی کمی کے باعث اپنی بندوق سے گولی داغ کر سندھ کے نایاب ترین جانور گلدار کو مار ڈالا یہاں غلطی ہماری بھی ہے کہ ہم بروقت اقدام نا اٹھا سکے اور گلدار کے مسکن میں صدیوں سے مقیم افراد کو گلدار کی اہمیت سے آگاہ نا کرسکے۔ اگر اب بھی کچھ نا کیا تو یاد رکھیے کیرتھر کے وجود سے ہی سندھ میں زندگی کا وجود ہے اور کیر تھر میں زندگی جنگلی حیات کی بقاء سے ہی جنم لیتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزادکشمیر سے سکردو 12.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے ذریعے نیا روٹ بنے گا
    Next Article فلسطینیوں کے صبر سے متاثر ہو کر معروف کامک آرٹسٹ نے اسلام قبول کر لیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو دوبارہ بسا کر قربانیوں پر پانی پھیر دیا گیا، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سی این جی سٹیشن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026
    پوٹھوہار

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    باہمی تعاون

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

    اکتوبر 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 19, 2026

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    ترقی

    نوشہرہ: پاک فوج کے انجینئرز نے چھ ماہ کی قلیل مدت میں انڈر پاس کی…

    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سی این جی سٹیشن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026
    پوٹھوہار

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.