Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»گوجرخان: پانی کے بلوں میں کئی گنا اضافے کے خلاف شہری سراپا احتجاج
    پوٹھوہار اگست 23, 2025

    گوجرخان: پانی کے بلوں میں کئی گنا اضافے کے خلاف شہری سراپا احتجاج

    اگست 23, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Gujar Khan: Citizens protest against multi-fold increase in water bills
    پانی کی سپلائی بہتر نہ ہونے کے خلاف بھی آئے روز درخواستیں دی جاتی ہیں ان پر کوئی عمل درآمد نہیں ہوتا، مظاہرین
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گوجرخان سٹی کے اندر پانی کے بلوں میں کئ گنا اضافے کے خلاف شہریوں نے احتجاج شروع کردیا، مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر پانی کے اضافی بل واپس نہ لئے گئے تو احتجاج میں شدت لا ئی جائے گی ۔

    گوجرخان: اندرون شہر پانی کے بلوں میں کئی گنا اضافے کے خلاف مقامی افراد نے احتجاج کیا ، مظاہرین  کا کہنا تھا کہ پانی کی سپلائی بہتر نہ ہونے کے خلاف آئے روز درخواستیں دی جاتی ہیں ان پر کوئی عمل درآمد نہیں ہوتا۔

    مظاہرین کے مطابق سی او بلدیہ نے عوام کو پریشرائز کرنے کے لیے غیر ضروری ٹیکسسز ڈال کر ایک دم سے بلوں میں کئ گنا اضافہ کر کے عوام کو مشکلات میں ڈال دیا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پسی عوام نے پانی کے بلوں میں ظالمانہ اضافے کو مسترد کر دیا شہریوں کا کہنا تھا اگر اضافہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج کا دائرہ مزید بڑھایا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکشمیر، گلگت، چترال، مانسہرہ، ایبٹ آباد،اسلام آباد، راولپنڈی میں آج سے 30 اگست تک شدید بارشیں موقع
    Next Article فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ تربت ، سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.