Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کشمیر، گلگت، چترال، مانسہرہ، ایبٹ آباد،اسلام آباد، راولپنڈی میں آج سے 30 اگست تک شدید بارشیں موقع
    خاص خبریں اگست 23, 2025

    کشمیر، گلگت، چترال، مانسہرہ، ایبٹ آباد،اسلام آباد، راولپنڈی میں آج سے 30 اگست تک شدید بارشیں موقع

    اگست 23, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Heavy rains expected in Kashmir, Chitral, Mansehra, Abbottabad, Islamabad, Rawalpindi from today to August 30
    پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑکیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اے الرٹ جاری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے آج سے 30 اگست ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور  ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا ، اس دوران کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، مانسہرہ، ایبٹ آباد،اسلام آباد، راولپنڈی میں آج سے 30 اگست تک شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا بھی خدشہ ہے ۔

    این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق 23 تا 30 اگست ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے، 23 سے 30 اگست تک اسلام آباد، کشمیر، خیبرپختونخوا اورپنجاب میں شدید بارشیں متوقع ہیں ۔

    این ڈی ایم اے کے مطابق آج 23 سے 30 اگست تک راولپنڈی، اٹک، جہلم، میانوالی، خوشاب، سرگودھا، سیالکوٹ،گجرات اور حافظ آباد میں شدید بارشوں کا امکان ہے ۔

    چترال، دیر، سوات، شانگلہ، مانسہرہ،  بٹگرام، ایبٹ آباد، مالاکنڈ، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان، ٹانک، بنوں اور لکی مروت میں بھی 23 سے 30 اگست تک شدید بارشیں متوقع ہیں ۔

    این ڈی ایم اے کے مطابق 23 تا 30 اگست تک گلگت، سکردو، ہنزہ، غذر، دیامر، استور، گانچھے اور شگرمیں شدید بارشوں کا امکان ہے ۔

    این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑکیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے، اس دوران ملک کے دیگر علاقوں میں بھی بارشوں کا امکان ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر مملکت نے 11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دیدیا، وزیر خزانہ چیئرین مقرر
    Next Article گوجرخان: پانی کے بلوں میں کئی گنا اضافے کے خلاف شہری سراپا احتجاج
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.