Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    جون 12, 2026
    خاص خبریں

    18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش ،تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 12, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے بجٹ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ تربت ، سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیا
    خاص خبریں اگست 23, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ تربت ، سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیا

    اگست 23, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Field Marshal Asim Munir visits Turbat, reviews security situation and development initiatives
    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بلوچستان کے عوام کے ساتھ پاک فوج کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بلوچستان کے علاقے تربت کا دورہ کیا جہاں سیکیورٹی صورت حال اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا، اس موقع پر فیلڈ مارشل نے سول انتظامیہ کے حکام کے ساتھ ملاقات میں بہتر طرز حکمرانی اور عوامی شمولیت پر زور دیا، اس دوران عوامی ترقی کے لیے مشترکہ سول و ملٹری اقدامات کی اہمیت اجاگر کی گئی ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف کو سیکیورٹی ڈائنامکس اور فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشنز پر بریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے سول انتظامیہ کے ساتھ ملاقات میں اچھی حکمرانی اور عوامی شمولیت پر زور دیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ تربت کے دوران وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، چیف سیکریٹری سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے ۔

    دورے کے دوران آرمی چیف کو سیکیورٹی ڈائنامکس اور فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشنز پر بریفنگ دی گئی، انہیں ترقیاتی منصوبوں اور سماجی و معاشی بہتری کی کاوشوں سے بھی آگاہ کیا گیا ۔

    آرمی چیف نے سول انتظامیہ کے حکام کے ساتھ ملاقات میں بہتر طرز حکمرانی اور عوامی شمولیت پر زور دیا، اس دوران عوامی ترقی کے لیے مشترکہ سول و ملٹری اقدامات کی اہمیت اجاگر کی گئی ۔

    فیلڈ مارشل نے بلوچستان کے عوام کی خوشحالی اور پائیدار ترقی کے لیے پاک فوج کے عزم کا اعادہ کیا ۔

    آرمی چیف نے جوانوں سے خطاب میں ان کے بلند حوصلے اور آپریشنل تیاریوں کو سراہا، اور خطے میں امن و استحکام کے قیام میں فوجی جوانوں کے کردار کی تعریف کی ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ  تربت آمد پر کور کمانڈر بلوچستان نے آرمی چیف کا پرتپاک استقبال کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگوجرخان: پانی کے بلوں میں کئی گنا اضافے کے خلاف شہری سراپا احتجاج
    Next Article گلگت کی دو ہجرتیں: تحریر ہدایت اللہ اختر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    جون 12, 2026

    18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش ،تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 12, 2026

    وفاقی کابینہ نے بجٹ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    جون 12, 2026
    خاص خبریں

    18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش ،تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 12, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے بجٹ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026
    امریکا

    ایرانی وزیر خارجہ کی کل پاکستان آمد کا امکان، امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات بھی متوقع

    جون 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    پنجاب

    راولپنڈی کے شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری، میگا پروجیکٹ تکمیل کے قریب پہنچ گیا

    جون 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    جون 12, 2026
    خاص خبریں

    18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش ،تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 12, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے بجٹ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.