Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»حکومت کا پاکستان سکل کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ
    خاص خبریں مئی 8, 2024

    حکومت کا پاکستان سکل کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ

    مئی 8, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Govt decides to establish Pakistan skill company
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیرِ اعظم کی تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے  پاکستان سکل کمپنی قائم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

    اسلام آباد میں  وزارت سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کے حوالے سے ایک سیکٹرل بریفنگ کی صدارت کرتے ہوئے، انہوں نے ملک بھر میں فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم کو یکجا کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے پاکستان سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے فوری قیام کی بھی ہدایت کی۔

    وزیراعظم نے کہا کہ نوجوان افرادی قوت کو عالمی معیار کی تکنیکی اور پیشہ ورانہ تربیت کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کو مزید فعال کیا جانا چاہیے۔ تمام تکنیکی شعبوں میں عالمی سطح پر معروف اور بین الاقوامی سرٹیفیکیشن کو یقینی بنایا جائے۔شہباز شریف نے بین الاقوامی معیار کے مطابق پاکستانی افرادی قوت کی ترقی کے لیے وفاقی اداروں اور صوبوں کے درمیان زیادہ سے زیادہ تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔

    اجلاس میں وفاقی وزرا احد خان چیمہ، خالد مقبول صدیقی، وزیرِ مملکت شزہ فاطمہ خواجہ، چیئرمین وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان، وزیرِ اعظم کے کوارڈینیٹر رانا احسان افضل، قومی کوارڈینیٹر خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں وزیرِ اعظم کواین اے وی ٹی ٹی سی کے پاکستان میں افرادی قوت کی تکنیکی و فنی تربیت کے حوالے سے اقدامات کے بارے بتایا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ این اے وی ٹی ٹی سی رواں برس 60 ہزار افراد کو تکنیکی و فنی تربیت فراہم کرے گا۔

    شہباز شریف نے بیرون ملک پاکستانی ٹیکنیکل اور ووکیشنل افرادی قوت کی ملازمت کے حوالے سے کمپنیوں کے لائسنسنگ نظام میں اصلاحات کی ہدایت کی۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی سفارت خانوں میں کمیونٹی ویلفیئر  کی تقرریوں میں میرٹ اور شفافیت کا خاص خیال رکھا جائے۔

    شہباز شریف نے نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن اور وزارت سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی میں اصلاحات کے لیے کمیٹی بنانے کی بھی ہدایت کی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ یشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن اس سال ساٹھ ہزار افراد کو فنی تربیت فراہم کرے گا۔بتایا گیا کہ اصلاحات کے آغاز کے بعد آئندہ تین سالوں میں کل چھ لاکھ افراد کو فنی اور پیشہ ورانہ تربیت فراہم کی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article9 مئی کے ہنگامے میں ملوث ہونے سے انکار پر خواجہ آصف کی پی ٹی آئی پر تنقید
    Next Article سیوریج کے مزید چار نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
    Ume Roman

    Related Posts

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کی ساہیوال میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے کروڑوں روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ایس ایم عتیق شاہ

    ستمبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.