Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سیاحوں کیلئے خوشخبری،ناران کو 5 ماہ کی طویل بندش کے بعد دوبارہ کھل گیا
    خاص خبریں اپریل 26, 2025

    سیاحوں کیلئے خوشخبری،ناران کو 5 ماہ کی طویل بندش کے بعد دوبارہ کھل گیا

    اپریل 26, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Good news for tourists, Naran reopens after 5-month long closure
    چھوٹے بڑے 7 گلیشیئرز ہٹا کر ریکارڈ وقت میں شاہراہ کو کھول کر ناران کی رونقیں دوبارہ بحال ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ کا خوبصورت تفریحی مقام ناران 5  ماہ کی طویل بندش کے بعد سیاحوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا،نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے کاغان سے ناران تک چھوٹے بڑے 7  گلیشیئرز ہٹا کر ریکارڈ وقت میں شاہراہ کو کھول کر ناران کی رونقیں دوبارہ بحال کردیں ۔

    ناران میں 5 ماہ کی بندش کے بعد راستے کھلتے ہی سیاحوں کی آمد شروع ہوگئی ہے،اس حوالے سے این ایچ اے حکام کا کہنا ہے کہ 2 ہفتوں میں بابو سر ٹاپ کا راستہ کھول کر گلگت بلتستان تک رسائی دی جائے گی ۔

    ناراں میں ہوٹلز ایسوسی ایشن کی جانب سے باقاعدہ دعائیہ تقریب کے بعد سیاحتی سیزن کا آغاز ہوگیا، اس موقع پر صدقے کے طور پر بیل بھی ذبح کیا گیا ۔

    ناران میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹ کھلنے کے ساتھ سیاحوں کی آمد بھی شروع ہوگئی ہے۔ کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے بھی جھیل سیف الملوک روڈ کھولنے کا کام شروع کر دیا، سیاحوں کو اب برف سے ڈھکی جھیل سیف الملوک کے خوبصورت مناظر دیکھنے کو مل سکیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 10، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 رنز سے ہرادیا
    Next Article مودی سرکار معصوم کشمیریوں کا قتل عام کرنے لگی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    کراچی تا خیبر پاکستان کا 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 12, 2026

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    انسداد منشیات

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ملک بھر میں غیر قانونی سگریٹ مینوفیکچرنگ…

    بین الاقوامی

    آسٹریلیا میں پاکستان کو بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے نام پر کیس میں بڑی قانونی فتح

    اگست 12, 2026
    انتخابات

    بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

    اگست 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.