Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت:ہنزہ شیشپر گلیشئر پھر بپھر گیا ، سڑکیں ،فصلیں اور زمینیں بہہ گئیں
    خاص خبریں اگست 10, 2025

    گلگت:ہنزہ شیشپر گلیشئر پھر بپھر گیا ، سڑکیں ،فصلیں اور زمینیں بہہ گئیں

    اگست 10, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit: Hunza Sheshpar glacier erupts again, washing away roads, crops and lands
    زمینی اور دریائی کٹاؤ سے نصف درجن سے زائد گاڑیاں بال بال بچ گئیں، فیض اللہ فراق
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان میں سیلاب تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے، ہنزہ شیشپر گلیشئر پھر بپھر گیا ، سڑکیں ،فصلیں اور زمینیں بہہ گئی، ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق  شیشپر نالہ سے پانی کے بہاو میں اضافے کے بعد نالے میں سیلاب آگیا ۔ 

    گلگت: ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ سیلاب سے متصل آبادیوں کی زمینوں کو شدید نقصان پہنچا ہے، سیلاب سے لوگوں کی زرعی زمینیں متاثر،درخت بہہ گئے ۔

    فیض اللہ فراق نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے قراقرم ہائی وے بھی متاثر، شاہراہ ہنزہ ایک بار پھر بند، شاہراہ قراقرم کےکٹاو کی وجہ سے شاہراہ پر ہنزہ کے لئے ٹریفک کی آمدورفت معطل ہو گئی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ ٹریفک متبادل نگر کے روڈ سے گزاری جارہی ہے،حکومت نے سڑکوں کی بحالی کیلئے کام کا آغاز کر دیا ہے ۔

    ترجمان کا مزید بتانا تھا کہ زمینی اور دریائی کٹاؤ سے نصف درجن سے زائد گاڑیاں بال بال بچ گئی،گلگت بلتستان میں موسمیاتی تبدیلیاں عروج پر ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت اپنے آپ کو ’’وشوا گرو‘‘ کے طورپرپیش کرنا چاہتا ہے، لیکن عملی طور پر ایسا کچھ نہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Next Article گلگت:دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جابحق، 6 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ: سوشل میڈیا خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن، 15 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری، جواب طلب

    اپریل 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 2, 2026

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ایران کے ساتھ جنگ کا اصل خطرہ اس کی تباہی نہیں، اس کا پھیلاؤ ہے۔…

    خاص خبریں

    سلیم سیف اللہ خان کی گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کا امکان

    اپریل 1, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.