Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان میں انتخابات 7 جون کو ہی ہوں گے، التوا کی خبریں بے بنیاد ہیں: چیف الیکشن کمشنر
    خاص خبریں مئی 26, 2026

    گلگت بلتستان میں انتخابات 7 جون کو ہی ہوں گے، التوا کی خبریں بے بنیاد ہیں: چیف الیکشن کمشنر

    مئی 26, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان: چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ گلگت بلتستان میں عام انتخابات 7 جون کو ہی منعقد ہوں گے اور انتخابات ملتوی ہونے سے متعلق تمام خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ ایک ہفتے کے اندر گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا بھی اعلان کر دیا جائے گا۔ ان کے مطابق دس اضلاع کے 24 حلقوں کی ووٹر لسٹیں مکمل طور پر تیار کر لی گئی ہیں، اور اس بار ووٹر لسٹوں میں ووٹروں کی تصاویر بھی شامل کی گئی ہیں۔

    چیف الیکشن کمشنر نے ایک صحافی منظر شگری کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک سوشل میڈیا پوڈکاسٹ میں ووٹر لسٹوں میں مبینہ گڑبڑ کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا، جس کی وجہ سے انتخابات کے التوا کی افواہیں پھیلیں۔

    انہوں نے کہا کہ ان کے دروازے تمام صحافیوں کے لیے کھلے ہیں اور درست معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں، اس لیے عوام، امیدواروں اور اداروں کو افواہوں کے بجائے ذمہ دارانہ رپورٹنگ کو فروغ دینا چاہیے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ 7 جون کے انتخابات کے لیے تمام انتظامات مکمل ہیں، اور الیکشن سے دو روز قبل تمام انتخابی مواد بشمول ووٹر لسٹوں کی کاپیاں متعلقہ ریٹرننگ آفیسرز تک پہنچا دی جائیں گی۔

    چیف الیکشن کمشنر کے مطابق پورے گلگت بلتستان میں صاف، شفاف اور پرامن انتخابات کو یقینی بنایا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپرنس رحیم آغا خان کا گلگت بلتستان اور چترال کا دورہ مکمل، لوئر چترال میں اعلیٰ سطح ملاقاتیں
    Next Article تھانہ صدر واہ میں پولیس مقابلہ، دو کار لفٹر زخمی حالت میں گرفتار، مسروقہ گاڑی برآمد
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.