Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جون 8, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان الیکشن 2026: پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آگئی

    جون 8, 2026
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر: راجوری میں محاصرہ برقرار، بھارتی فورسز کا معصوم شہریوں پر وحشیانہ تشدد

    جون 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»زرمبادلہ کے ذخائر تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
    خاص خبریں دسمبر 6, 2024

    زرمبادلہ کے ذخائر تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

    دسمبر 6, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق مجموعی ڈالر ذخائر کی مالیت 16 ارب 62 کروڑ ڈالر ہو گئی ہے۔

    زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے میں مزید 62 کروڑ ڈالرکا اضافہ ہوا ہے، اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق ایس بی پی کے ذخائر 62 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 12 ارب 3کروڑ 83لاکھ ڈالر پر پہنچ گئے ہیں۔

    ایک رپورٹ کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 4 ارب 58 کروڑ 17 لاکھ ڈالر موجود ہیں،اس طرح 29 نومبر کو ملک کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر 16 ارب 62 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے۔

    اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے ڈالر ریزرو تقریباً تین ماہ کی درآمدات کے برابر ہو گئے ہیں جبکہ ملکی ڈالر ریزرو تین ماہ کی درآمدات کے برابر کرنا آئی ایم ایف کی شرط ہے، اس طرح عالمی مالیاتی ادارے کی ایک اور شرط بھی پوری ہو گئی ہے۔

    دوسری جانب آئی ایم ایف کو جنوری 2025 تک دو ڈسکوز کی نجکاری کیلئے یقین دہانی کرائی گئی ہے، شرط کے مطابق جنوری 2025 تک 2 ڈسکوز کی نجکاری کا پراسیس مکمل نہیں کیا جا سکے گا، نجکاری کمیشن یکم جنوری 2025 سے زرعی آمدن پر ٹیکس عائد کرنے کی شرط بھی پوری نہ ہونے کا خدشہ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد کے رورل سرکل میں غیرقانونی پٹرول کی فروخت جاری
    Next Article ریاست مخالف پروپیگنڈہ میں ملوث مزید 7 ملزمان کےخلاف مقدمات درج،سخت کارروائی کا امکان
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جون 8, 2026

    گلگت بلتستان الیکشن 2026: پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آگئی

    جون 8, 2026

    مقبوضہ کشمیر: راجوری میں محاصرہ برقرار، بھارتی فورسز کا معصوم شہریوں پر وحشیانہ تشدد

    جون 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جون 8, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان الیکشن 2026: پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آگئی

    جون 8, 2026
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر: راجوری میں محاصرہ برقرار، بھارتی فورسز کا معصوم شہریوں پر وحشیانہ تشدد

    جون 8, 2026
    آزاد کشمیر

    احتجاجی کال مسترد، آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح کوہالہ میں بھی زندگی معمول کے مطابق رواں دواں

    جون 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 1, 2026

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے معروف سیاحتی مقام فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے…

    خاص خبریں

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    جون 4, 2026
    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جون 8, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان الیکشن 2026: پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آگئی

    جون 8, 2026
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر: راجوری میں محاصرہ برقرار، بھارتی فورسز کا معصوم شہریوں پر وحشیانہ تشدد

    جون 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.