Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    ترقی

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

    اکتوبر 1, 2026
    امن

    سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»حضرو پولیس ٹیم پر فائرنگ، دہشتگردی میں ملوث ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
    پوٹھوہار فروری 27, 2025

    حضرو پولیس ٹیم پر فائرنگ، دہشتگردی میں ملوث ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    فروری 27, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حضرو پولیس ٹیم پر فائرنگ، قتل، اقدام قتل، پولیس مقابلہ اور دہشتگردی میں ملوث ساتھی ملزم کو چھڑانے والے ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک۔

    تفصیلات کے مطابق حضرو پولیس کانسٹیبل قدیر خان کو شہید کرنے والے دہشتگرد نور ولی خان ولد گل رحمان سکنہ ہزار خانی پشاور کو بسلسلہ تفتیش پشاور سے ٹرانسفر کرا کر لا رہی تھی کہ  یونین کونسل بہادر خان کے قریب 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 5 نامعلوم اشخاص نے ساتھی ملزم کو چھڑانے کیلئے پولیس ٹیم پر فائرنگ کر دی۔ نامعلوم ملزمان اندھا دھند فائرنگ کر کے زیر حراست ملزم نور ولی خان کو پولیس کی حراست سے چھڑا کر ہمراہ لے گئے۔

    وقوعہ کی اطلاع بذریعہ وائرلیس و دیگر آلات کر کے ایس ایچ او حضرو و دیگر نفری کو طلب کر کے نامعلوم ملزمان کا پیچھا کیا گیا۔ نامعلوم ملزمان نور ولی خان کو پولیس کی حراست سے چھڑا کر پیرزئی پہنچے تو پولیس ٹیم انکے پیچھے پہنچی، پولیس کو دیکھتے ہی نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔

    فائرنگ رکنے پر نور ولی خان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک جبکہ 3 نامعلوم ملزمان بھی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سےشدید مضروب حالت میں پائے گئے۔  نامعلوم ملزمان کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال بجھوایا گیا جو راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئے۔  علاقہ بھر میں فوری ناکہ بندی و سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا 2 نامعلوم ملزمان کو جلد از جلد ٹریس کر کے گرفتار کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ میں شہری سے نازیبا ویڈیو کے بدلے رقم بٹورنے والا گروہ گرفتار
    Next Article ابوظہبی کے ولی عہد سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

    اکتوبر 1, 2026

    سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    ترقی

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

    اکتوبر 1, 2026
    امن

    سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    خاص خبریں

    اسلام آباد: اقرا یونیورسٹی کے H-9 کیمپس میں AICoP کانفرنس 2.0 کا انعقاد کیا گیا،…

    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    ترقی

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

    اکتوبر 1, 2026
    امن

    سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.