Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں

    مارچ 3, 2026
    بین الاقوامی

    چیئرمین سینیٹ سے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے صدر کی ملاقات،کسانوں کو درپیش چیلنجز، زرعی ترقی کے فروغ پرگفتگو

    مارچ 3, 2026
    چترال

    لوئر چترال ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پہلی مرتبہ نئے ڈائلائسز یونٹ افتتاح کر دیا گیا۔

    مارچ 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں
    حکومت مارچ 3, 2026

    وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں

    مارچ 3, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں۔
    عطا تارڑ کے مطابق افغان طالبان نے شمالی بلوچستان میں قلعہ سیف اللہ،نوشکی اور چمن اضلاع میں 16 مقامات پر زمینی حملے کیے، بلوچستان میں افغان طالبان نے 25 مقامات پر پاک افواج کے خلاف فائر ریڈ کی کارروائیاں کیں تاہم بلوچستان میں تمام مقامات پر حملوں کو مؤثر طور پر پسپا کر دیا گیا۔
    انہوں نے بتایا کہ بلوچستان میں افغان طالبان کے27 کارندے ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ وطن کا دفاع کرتے ہوئے ایف سی بلوچستان نارتھ کا ایک جوان شہید اور 5 جوان زخمی ہوئے۔
    عطا تارڑ نے مزید بتایا کہ خیبر پختونخوا میں ایک مقام پر زمینی حملے کی کوشش کی گئی اورصوبے میں 12مقامات پر فائر ریڈ کیا گیا جنہیں بغیر کسی جانی نقصان کے ناکام بنادیا گیا جب کہ خیبرپختونخوا میں رات بھر جاری کارروائیوں کے دوران افغان طالبان کے 40 کارندے ہلاک ہوئے۔
    وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ فالو اپ آپریشنز تاحال جاری ہیں اور آپریشن کی تفصیلی اپڈیٹ کچھ وقت میں جاری کی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیئرمین سینیٹ سے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے صدر کی ملاقات،کسانوں کو درپیش چیلنجز، زرعی ترقی کے فروغ پرگفتگو
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    چیئرمین سینیٹ سے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے صدر کی ملاقات،کسانوں کو درپیش چیلنجز، زرعی ترقی کے فروغ پرگفتگو

    مارچ 3, 2026

    لوئر چترال ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پہلی مرتبہ نئے ڈائلائسز یونٹ افتتاح کر دیا گیا۔

    مارچ 3, 2026

    کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں ایک اور ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دیدی۔

    مارچ 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں

    مارچ 3, 2026
    بین الاقوامی

    چیئرمین سینیٹ سے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے صدر کی ملاقات،کسانوں کو درپیش چیلنجز، زرعی ترقی کے فروغ پرگفتگو

    مارچ 3, 2026
    چترال

    لوئر چترال ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پہلی مرتبہ نئے ڈائلائسز یونٹ افتتاح کر دیا گیا۔

    مارچ 3, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں ایک اور ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دیدی۔

    مارچ 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں

    مارچ 3, 2026
    بین الاقوامی

    چیئرمین سینیٹ سے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے صدر کی ملاقات،کسانوں کو درپیش چیلنجز، زرعی ترقی کے فروغ پرگفتگو

    مارچ 3, 2026
    چترال

    لوئر چترال ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پہلی مرتبہ نئے ڈائلائسز یونٹ افتتاح کر دیا گیا۔

    مارچ 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.