Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگزمین کی دوسری کامیابی، اسلام آبادیونائٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست

    اپریل 12, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں سی این جی سٹیشنز کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات

    اپریل 12, 2026
    بین الاقوامی

    ایران امریکہ مذاکرات میں موثر کردار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف

    اپریل 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کمانڈر ایف سی این اے کا سکردو دورہ، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ اور امن و امان کی یقین دہانی
    خاص خبریں مارچ 3, 2026

    کمانڈر ایف سی این اے کا سکردو دورہ، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ اور امن و امان کی یقین دہانی

    مارچ 3, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سکردو (خصوصی رپورٹر)  کمانڈر ایف سی این اے نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان، انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر اعلیٰ سکیورٹی حکام کے ہمراہ سکردو کا دورہ کیا اور خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔

    اجلاس کے دوران گزشتہ روز احتجاج کے دوران سرکاری املاک کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا گیا اور واضح کیا گیا کہ جن عناصر نے املاک کو نقصان پہنچایا انہیں ہر صورت کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

    کمانڈر ایف سی این اے نے اس بات پر زور دیا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ترجیح ہے اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

    اس موقع پر بلتستان کے جید علما، بشمول علامہ آغا باقر الحسینی، سے ملاقات کی گئی اور رہبرِ معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی گئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبالاکوٹ: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے سوشل میڈیا سٹار جاوید مہانڈری جاں بحق، عوام مشتعل
    Next Article کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں ایک اور ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دیدی۔
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ایبٹ آباد میں سی این جی سٹیشنز کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات

    اپریل 12, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات میں موثر کردار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف

    اپریل 12, 2026

    امید ہے امریکہ اور ایران جنگ بندی برقرار رکھیں گے، نائب وزيراعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگزمین کی دوسری کامیابی، اسلام آبادیونائٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست

    اپریل 12, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں سی این جی سٹیشنز کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات

    اپریل 12, 2026
    بین الاقوامی

    ایران امریکہ مذاکرات میں موثر کردار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف

    اپریل 12, 2026
    خاص خبریں

    امید ہے امریکہ اور ایران جنگ بندی برقرار رکھیں گے، نائب وزيراعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    بلاگ

    ایرانی تہذیب کی تاریخ ! کیا تہذیبیں جنگوں سے مٹ سکتی ہیں؟ تحریر:علی شیر

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگزمین کی دوسری کامیابی، اسلام آبادیونائٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست

    اپریل 12, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں سی این جی سٹیشنز کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات

    اپریل 12, 2026
    بین الاقوامی

    ایران امریکہ مذاکرات میں موثر کردار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف

    اپریل 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.