Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    اسلام آباد: دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 1-3 سے ہرادیا

    اگست 1, 2026
    بلوچستان

    نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک

    اگست 1, 2026
    خاص خبریں

    سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید

    اگست 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی سے آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم فیصل حبیب گرفتار
    پوٹھوہار مارچ 11, 2024

    راولپنڈی سے آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم فیصل حبیب گرفتار

    مارچ 11, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Faisal Habib arrested in online sexual harassment from Rawalpindi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایف آئی اے سائبر کرائم راولپنڈی کی بڑی کارروائی ، آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم فیصل حبیب گرفتار ، ملزم نے مذکورہ ای میل ایڈریس پر خواتین کی قابل اعتراض تصاویر او ر ویڈیوز رکھی ہوئی تھیں ،قبضے سے تین عدد موبائل فون ، یو ایس بی ، مائیکرو کارڈ اور 12سمز بھی برآمد کی گئیں ،مزید تفتیش کاآغاز کردیاگیا ۔

    تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم راولپنڈی چوہدری عبدالرئوف کی ہدایات پر ایف آئی اے نے سب انسپکٹر بشیر خان کی سربراہی میں ایک بڑی کارروائی کے دوران آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا ملزم خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے میں ملوث تھا واٹس ایپ کے ذریعے متاثرہ کی قابل اعتراض تصاویر شیئر کیں متاثرہ کے نام سے سوشل میڈیا اکائونٹ بھی بنا رکھے تھے ۔ملزم جعلی سمبز استعمال کرتا تھا متاثرہ خواتین کو قابل اعتراض کی مواد کی آڑ میں دھمکیاں بھی دے رہا تھا ?ملزم فیصل حبیب کو عارف والا سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے تین عدد موبائل فون ، یو ایس بی ، مائیکروٹ کارڈ اور 12سمبر بھی برآمد کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی نے سڑکوں پر احتجاج کی وارننگ دیدی
    Next Article گلگت بلتستان میں تعلیم کے میدان میں شاندار کامیابی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید

    اگست 1, 2026

    وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیارت آمد، شہداء کے لواحقین سے ملاقات

    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    اسلام آباد: دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 1-3 سے ہرادیا

    اگست 1, 2026
    بلوچستان

    نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک

    اگست 1, 2026
    خاص خبریں

    سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید

    اگست 1, 2026
    بلوچستان

    وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیارت آمد، شہداء کے لواحقین سے ملاقات

    اگست 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

    جولائی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    اسلام آباد: دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 1-3 سے ہرادیا

    اگست 1, 2026
    بلوچستان

    نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک

    اگست 1, 2026
    خاص خبریں

    سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید

    اگست 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.