Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026
    پوٹھوہار

    شزا فاطمہ کا رات گئے پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ، فیول ریلیف کی فراہمی کا جائزہ

    ستمبر 15, 2026
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سیاحوں سے 5 لاکھ روپے بھتہ طلب کرنے کا الزام، ایکسائز اہلکار سمیت 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج
    خاص خبریں جون 4, 2026

    سیاحوں سے 5 لاکھ روپے بھتہ طلب کرنے کا الزام، ایکسائز اہلکار سمیت 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج

    جون 4, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Excise sub-inspector arrested in Abbottabad tourist assault and extortion case
    ایبٹ آباد: سیاحوں پر مبینہ تشدد کیس، ایکسائز کا سب انسپکٹر نسیم خان گرفتار
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد: ناران جانے والے سیاحوں پر مبینہ تشدد اور بھتہ طلبی کے کیس میں ایکسائز کے سب انسپکٹر نسیم خان کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

    پولیس کے مطابق سیاح عمران آفریدی کی مدعیت میں تھانہ کینٹ ایبٹ آباد میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایکسائز اہلکاروں نے سیاح اور اس کے دوستوں کو حراست میں لے کر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا۔

    مدعی کے مطابق سب انسپکٹر نسیم خان کی کال پر سیاحوں سے 5 لاکھ روپے طلب کیے گئے۔ ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ رقم ادا نہ کرنے پر متاثرین کو ڈنڈوں سے مارا گیا اور انہیں ہراساں کیا گیا۔

    کینٹ پولیس نے سب انسپکٹر نسیم خان سمیت 10 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقدمہ درج ہونے کے بعد مرکزی ملزم نسیم خان کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ واقعے میں ملوث دیگر افراد کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے اور شواہد کی روشنی میں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سیاحوں پر مبینہ تشدد اور بھتہ طلبی کے الزامات سامنے آنے کے بعد متعلقہ اداروں نے بھی معاملے کا نوٹس لے لیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کا ایک بار پھر افغانستان سے دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
    Next Article وفاق خیبرپختونخوا کے 4 ہزار ارب روپے سے زائد بقایاجات فوری ادا کرے، پی ٹی آئی کا مطالبہ
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026
    پوٹھوہار

    شزا فاطمہ کا رات گئے پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ، فیول ریلیف کی فراہمی کا جائزہ

    ستمبر 15, 2026
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    اسلام آباد

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026
    پوٹھوہار

    شزا فاطمہ کا رات گئے پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ، فیول ریلیف کی فراہمی کا جائزہ

    ستمبر 15, 2026
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.