Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

    دسمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ناسازگار موسم کے باعث انتخابات ملتوی

    دسمبر 18, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا، جسٹس طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

    دسمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان میں ناسازگار موسم کے باعث انتخابات ملتوی
    خاص خبریں دسمبر 18, 2025

    گلگت بلتستان میں ناسازگار موسم کے باعث انتخابات ملتوی

    دسمبر 18, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Elections postponed in Gilgit-Baltistan due to inclement weather
    13جماعتوں نے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا،جبکہ 6جماعتوں نے موجودہ شیڈول پرہی الیکشن کا مشورہ دیا، چیف الیکشن کمشنر جی بی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان میں 24 جنوری کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیئے گئے، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کے مطابق نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

    گلگت (ندیم خان) چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے  آل پارٹیز کانفرنس کی اکثریتی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے 24 جنوری کو ہونے والے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا ۔

    انہوں نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں اکثریتی سیاسی جماعتوں کی طرف سے سخت سردی میں انتخابات میں مشکل کا سامنا کرنے کے حوالے سے رائے سامنے آئی ۔

    چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی رائے کے بعد انتخابی شیڈول کو ملتوی کیا گیا، الیکشن کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ 13جماعتوں نے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا،جبکہ 6جماعتوں نے موجودہ شیڈول پرہی الیکشن کا مشورہ دیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا، جسٹس طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
    Next Article اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

    دسمبر 18, 2025

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا، جسٹس طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

    دسمبر 18, 2025

    ایبٹ آباد میں ڈرون کی خرید و فروخت اور استعمال پر دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

    دسمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ناسازگار موسم کے باعث انتخابات ملتوی

    دسمبر 18, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا، جسٹس طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

    دسمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں ڈرون کی خرید و فروخت اور استعمال پر دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 17, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

    دسمبر 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ناسازگار موسم کے باعث انتخابات ملتوی

    دسمبر 18, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا، جسٹس طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

    دسمبر 18, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.