Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامہ ای کو تعزیتی خط

    مارچ 10, 2026
    پنجاب

    ‏پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری

    مارچ 10, 2026
    اسلام آباد

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»مصری دارالافتاء نے قرآن حکیم کی تفسیر کیلئے مصنوعی ذہانت ایپلی کیشنز کا استعمال شرعاً ممنوع قرار دیدیا
    بین الاقوامی جنوری 28, 2026

    مصری دارالافتاء نے قرآن حکیم کی تفسیر کیلئے مصنوعی ذہانت ایپلی کیشنز کا استعمال شرعاً ممنوع قرار دیدیا

    جنوری 28, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Egyptian religious ruling prohibits ai-based Quran interpretation
    قرآنِ حکیم کی تشریح و تفسیر کے لیے مصنوعی ذہانت ایپلی کیشنز کا استعمال درست نہیں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مصر کے دارالافتاء نے قرآنِ حکیم کی تفسیر کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی ایپلی کیشنز کے استعمال کو شرعاً ممنوع قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر انحصار کرنا درست نہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق دارالافتاء نے ایک سوال کے جواب میں یہ فتویٰ جاری کیا ہے۔

    دارالافتاء کے مطابق غیر مستند ذرائع پر انحصار کرنے سے گمراہ کن معلومات کے پھیلاؤ اور غلط فہمی پیدا ہونے کا خدشہ ہے، اس لیے قرآنِ مجید کی تفسیر کے لیے مستند تفاسیر، باوثوق مفسرین اور معتبر دینی اداروں سے رجوع کرنا ضروری ہے۔

    فتویٰ میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ قرآنِ حکیم کی تشریح و تفسیر کے لیے مصنوعی ذہانت ایپلی کیشنز کا استعمال درست نہیں، اس ضمن میں مصنوعی ذہانت ایپلی کیشنز پر اعتماد کرنا شرعی لحاظ سے منع ہے۔ دارالافتاء نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ دینی معاملات میں صرف مستند اور مستند علما و اداروں کی رہنمائی حاصل کی جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آبادمیں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے 14 سال کا لڑکا جاں بحق ہوگیا۔
    Next Article اپر چترال میں افغان انخلاء کمیٹی کا آخری اجلاس، افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے 6 فروری حتمی تاریخ مقرر
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامہ ای کو تعزیتی خط

    مارچ 10, 2026

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026

    وزارت خارجہ کی اوورسیز پاکستانیوں کی موجودہ صورتِ حال اور واپسی سے متعلق بریفنگ

    مارچ 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامہ ای کو تعزیتی خط

    مارچ 10, 2026
    پنجاب

    ‏پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری

    مارچ 10, 2026
    اسلام آباد

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026
    بین الاقوامی

    وزارت خارجہ کی اوورسیز پاکستانیوں کی موجودہ صورتِ حال اور واپسی سے متعلق بریفنگ

    مارچ 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامہ ای کو تعزیتی خط

    مارچ 10, 2026
    پنجاب

    ‏پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری

    مارچ 10, 2026
    اسلام آباد

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.