Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026
    بین الاقوامی

    ناسا نے بلیک ہول کے کنارے کی اب تک کی سب سے صاف تصویر جاری کر دی

    جنوری 25, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی

    جنوری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»ڈی چوک احتجاج کے دوران پاک فوج کا مظاہرین سے براہ راست کوئی ٹکراؤ نہیں ہوا،وزارت داخلہ
    قومی خبریں دسمبر 1, 2024

    ڈی چوک احتجاج کے دوران پاک فوج کا مظاہرین سے براہ راست کوئی ٹکراؤ نہیں ہوا،وزارت داخلہ

    دسمبر 1, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    During the D Chowk protest, Pakistan Army did not have any direct clash with the protestors, Ministry of Interior
    شر پسندوں کے ہاتھوں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 232 اہلکار زخمی ہوئے،ترجمان وزارت داخلہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے ڈی چوک میں پی نٹی آئی احتجاج سے متعلق اپنا پہلا باقاعدہ بیان جاری کیا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ  پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج میں تربیت یافتہ شر پسند اور غیر قانونی افغان شہری بھی شامل تھے،1500 شرپسند اشتہاری مراد سعید کے ماتحت سرگرم تھے،جو خودبھی ساتھ تھے،اہلکاروں نے پر تشدد مظاہرین کے ساتھ انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا۔

    وفاقی وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد میں احتجاج کے دوران پاک فوج کا پُرتشدد ہجوم سے براہ راست کوئی ٹکراؤ ہوا نہ ہی پولیس اور رینجرز نے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے کہیں آتشیں اسلحے کا استعمال کیا۔

    وفاقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ  21نومبرکو اسلام آبادہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو ہرقیمت پر امن وامان قائم رکھنےکی ہدایت کی، وزیرداخلہ کو ہدایت کی گئی کہ امن وامان سےمتعلق پی ٹی آئی قیادت سےرابطہ کریں۔

    وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بیلاروس کےصدر اور چینی وفد کے دورے کے پیش نظر کئی بار احتجاج مؤخر کرنے کا کہا گیا، پی ٹی آئی کی احتجاج جاری رکھنےکی ضدپرسنگجانی مقام کی تجویزدی گئی۔

    ظاہرین نے سنگجانی کے بجائے ریڈزون میں داخل ہوکرقانون کی خلاف ورزی کی، پرتشدد مظاہرین نےمارچ کے دوران ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کو نشانہ بنایا، مظاہرین نےآنسو گیس شیل اور کیل جڑی لاٹھیوں وغیرہ کا استعمال کیا۔

    وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پُر تشدد احتجاج میں تربیت یافتہ شرپسند، غیرقانونی افغان شہری بھی شامل تھے، قانون نافذ کرنےوالےاداروں نےپرتشددمظاہرین کےساتھ انتہائی تحمل کامظاہرہ کیا، اسلام آباد میں ڈیوٹی پر متعین 3 رینجرز اہلکاروں کوگاڑی چڑھاکرشہید کیا گیا۔

    وزارت داخلہ کے مطابق پُر تشدد مظاہرین نے ایک پولیس اہلکار کو بھی شہید کیا جبکہ شر پسندوں کے ہاتھوں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 232 اہلکار زخمی ہوئے۔

    وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ پُرتشدد مظاہرین نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا اور متعدد گاڑیوں کو آگ لگائی۔ آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں پاک فوج کو تعینات کیا گیا، پاک فوج کی تعیناتی کا مقصد اہم تنصیبات، وفودکیلیے محفوظ ماحول کویقینی بناناتھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم میں جھڑپیں 11ویں روز بھی جاری، مزید 6 افراد جاں بحق، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 130 ہو گئی
    Next Article پاکستان نے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں زمبابوے کو 57 رنز سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی

    جنوری 25, 2026

    وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی حکومت

    جنوری 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026
    بین الاقوامی

    ناسا نے بلیک ہول کے کنارے کی اب تک کی سب سے صاف تصویر جاری کر دی

    جنوری 25, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی

    جنوری 25, 2026
    خاص خبریں

    وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی حکومت

    جنوری 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026
    بین الاقوامی

    ناسا نے بلیک ہول کے کنارے کی اب تک کی سب سے صاف تصویر جاری کر دی

    جنوری 25, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی

    جنوری 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.