Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 2025
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں بسنت کے دوران ہوائی فائرنگ اور قاتل ڈور سے زخمیوں کی تعداد 50 ہوگئی
    پوٹھوہار فروری 24, 2024

    راولپنڈی میں بسنت کے دوران ہوائی فائرنگ اور قاتل ڈور سے زخمیوں کی تعداد 50 ہوگئی

    فروری 24, 2024Updated:فروری 24, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    During Basant in Rawalpindi, the number of injured will be 50 due to aerial firing and killer strings
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی میں بسنت کے دوران ہوائی فائرنگ اور قاتل ڈور سے زخمیوں کی تعداد 50 ہوگی جبکہ ایک 65 سالہ شخص پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گرنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔

    حکومت کی جانب سے  پابندی کے باوجود راولپنڈی میں منائی جانے والی بسنت میں عوام نے پولیس کو تگنی کا ناچ نچائے رکھا۔ پولیس اور  پتنگ بازوں کے درمیان شروع ہونے والی آنکھ مچولی رات گئے تک جاری رہی، ہوائی فائرنگ،پتنگ  لوٹنے،  چھتیں پھلانگنے اور گلے پر ڈور پھرنے سے مجموعی طور پر50سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

    پتنگ بازی کے دوران زخمی ہونے والوں کو ان کے ورثا پولیس کے خوف سے پرائیویٹ اسپتالوں میں لے جاتے رہے۔ دوسری جانب  پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 300کے قریب پتنگ بازوں کو گرفتار کر کے 24 افراد سے اسلحہ برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

    ادھر بے نظیر اسپتال کی ایمرجنسی میں زخمیوں کے رش کے باعث عام افراد کا داخلہ بند کر دیا گیا اس موقع پر راولپنڈی پولیس بسنت کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام نظر آئی تاہم کیمیکل اور دھاتی ڈور کے نقصانات سے بچانے کے لیے پولیس نے تمام فلائی اوورز پر موٹرسائیکلوں کا داخلہ بند کردیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاق میں حکومت سازی کا معاملہ۔مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم میں آج پھر بیٹھک ہوگی۔
    Next Article ایبٹ آباد میں ڈولی لفٹ سے گر کر نوجوان جاں بحق
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 2025

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 2025
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 2025
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.