Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری، اعلامیہ جاری

    دسمبر 4, 2025
    چترال

    چترال، گلگت بلتستان، کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں بارش او برفباری متوقع

    دسمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    صوبوں کی جانب سے نیشنل فِسکل پیکٹ پر دستخط انتہائی قابلِ قدر ہے ، وفاقی وزیر خزانہ

    دسمبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ضلع خیبر میں 4 ارب روپے کے منشیات برآمد, منشیات بنانے والی 35 فیکٹریاں سیل
    خاص خبریں مارچ 15, 2024

    ضلع خیبر میں 4 ارب روپے کے منشیات برآمد, منشیات بنانے والی 35 فیکٹریاں سیل

    مارچ 15, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Drugs worth 4 billion rupees were recovered in Khyber district, 35 drug manufacturing factories were sold
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلع خیبر میں پولیس نے گزشتہ ایک سال کے دوران 4 ارب روپے مالیت کے منشیات برآمد کرتے ہوئے 500 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران منشیات بنانے والی 35 فیکڑیاں سیل کردی گئی۔

    ڈی پی او سلیم عباس کلاچی نے ضلع خیبر میں منشیات کےخلاف پولیس کی کارروائی کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع خیبر میں منشیات کے خاتمے کے لیے پولیس پرعزم ہے،گزشتہ ایک سال کے دوران خیبر کے دور دراز علاقوں میں مسلسل کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں منشیات بنانے والی 35 فیکٹریوں کو سیل کیا گیا جب کہ ان فیکٹریوں سے منشیات کے علاوہ منشیات بنانے والے آلات بھی حراست میں لیے گئے ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق یکم جنوری 2023 سے 10 مارچ 2024 تک پولیس نے 4 ارب روپے مالیت کے مختلف قسم کے منشیات پکڑی ہےجن میں ہیروین 435 کلوگرام؛ آئس 245 کلوگرام؛ افیون 315 کلوگرام اور 4 ہزار کلوگرام سے زائد چرس شامل ہے۔خیبر پولیس کی رپورٹ کے مطابق منشیات سمگلنگ میں ملوث 500 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا۔ جمرود بازار وزیر ڈنڈ مارکیٹ میں قائم بیسیوں ساقی خانوں کو تالے لگا دئیے۔ رپورٹ کے مطابق ایسےدرجنوں دکانوں کو بھی بند کردیاگیا جو بظاہر کریانہ یا جنرل سٹور کے طور پر استعمال ہوتاتھا جبکہ اندرونی طور پر منشیات فروشی کا دھندہ چلارہے تھے۔ گرفتار ملزمان میں افغان شہریوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

    ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران منشیات فروشوں سے تعلقات کے الزام میں ضلع خیبرکے 26 پولیس آفیسرز اور اہلکاروں کو ملازمتوں سے فارغ کردیا گیاہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفلسطینی کے صدر نے محمد مصطفیٰ کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا
    Next Article آزاد جموں و کشمیر کے صدر 16 مارچ سے ریاست گیر عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گے
    Ume Roman

    Related Posts

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری، اعلامیہ جاری

    دسمبر 4, 2025

    صوبوں کی جانب سے نیشنل فِسکل پیکٹ پر دستخط انتہائی قابلِ قدر ہے ، وفاقی وزیر خزانہ

    دسمبر 4, 2025

    پی آئی اے کی نجکاری کب ہوگی؟ وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کردیا

    دسمبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری، اعلامیہ جاری

    دسمبر 4, 2025
    چترال

    چترال، گلگت بلتستان، کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں بارش او برفباری متوقع

    دسمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    صوبوں کی جانب سے نیشنل فِسکل پیکٹ پر دستخط انتہائی قابلِ قدر ہے ، وفاقی وزیر خزانہ

    دسمبر 4, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، نومبر کی رپورٹ جاری

    دسمبر 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 4, 2025

    نو زائیدہ اور غیر مولود بچوں میں ذہنی و جسمانی معذوریوں کی روک تھام کے لیے "ٹیراٹو جِنز” کے خلاف عالمی محاذِ جنگ, تحریر: ڈاکٹر فاطمہ خان

    صحت

    انسانیت کی تاریخ میں متعدد جنگیں لڑی گئی ہیں لیکن ایک خاموش, انتہائی پیچیدہ اور…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    صحت

    پاکستانی محقق کا کیمیائی ٹیراٹوجن سے جنین کو لاحق خطرات پر اقوام متحدہ کی زیر قیادت قانون سازی کا مطالبہ

    دسمبر 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری، اعلامیہ جاری

    دسمبر 4, 2025
    چترال

    چترال، گلگت بلتستان، کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں بارش او برفباری متوقع

    دسمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    صوبوں کی جانب سے نیشنل فِسکل پیکٹ پر دستخط انتہائی قابلِ قدر ہے ، وفاقی وزیر خزانہ

    دسمبر 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.