Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    خاص خبریں

    ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد

    مارچ 4, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
    خاص خبریں مارچ 4, 2026

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 4, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد (خصوصی رپورٹر)  ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے حال ہی میں ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ کا دورہ کیا اور پراجیکٹ سائیٹ اور چائنیز کیمپ کے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ڈرون کیمرے کے ذریعے سائیٹ کے داخلی و خارجی راستوں، حساس مقامات، واچ ٹاورز، سیکیورٹی بنکر روم اور سی سی ٹی وی روم کا معائنہ کیا۔

    ڈی آئی جی ہزارہ نے منعقدہ موک ایکسرسائز کی بھی مانیٹرنگ کی اور اسے مزید بہتر بنانے کے لیے ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر ایس پی ایس ایس یو محمد عباس نے ڈی آئی جی ہزارہ کو سیکیورٹی انتظامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

    ناصر محمود ستی نے پولیس افسران اور سیکیورٹی اہلکاروں کو ہدایت کی کہ سیکیورٹی انتظامات میں کسی بھی قسم کی کمی یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ اعلیٰ افسران کو ہدایت کی گئی کہ وہ وقتاً فوقتاً سائیٹ کا دورہ کریں اور چائنیز عہدیداران سے ملاقات کر کے سیکیورٹی صورتحال کی رپورٹ اپنے دفتر میں ارسال کریں۔

    مزید برآں، متعلقہ اداروں کے ساتھ انفارمیشن شیئرنگ کے نظام کو مضبوط بنانے، سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کی نگرانی، وزیٹر ڈیٹا بیس کی تکمیل اور ایمرجنسی رسپانس پلان مرتب کرنے پر زور دیا گیا۔

    بعد ازاں ڈی آئی جی ہزارہ نے چائنیز عہدیداران سے میٹنگ کی، جس میں جاری ترقیاتی پراجیکٹ کی پیش رفت اور سیکیورٹی انتظامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی آئی جی نے کہا کہ چائنیز ماہرین اور عملے کی حفاظت خیبرپختونخواہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا کر سیکیورٹی اقدامات کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔

    چائنیز عہدیداران نے خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے فراہم کردہ سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور تعاون کو سراہا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں
    Next Article ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد

    مارچ 4, 2026

    وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں

    مارچ 3, 2026

    چیئرمین سینیٹ سے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے صدر کی ملاقات،کسانوں کو درپیش چیلنجز، زرعی ترقی کے فروغ پرگفتگو

    مارچ 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    خاص خبریں

    ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد

    مارچ 4, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 4, 2026
    حکومت

    وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں

    مارچ 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    خاص خبریں

    ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد

    مارچ 4, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.