Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سیلاب زدہ علاقوں میں گھریلو صارفین کے بجلی کے ایک ماہ کے بل معاف کرنے کا اعلان

    ستمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    ایشیا کپ، پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 128 رنز کا ہدف

    ستمبر 14, 2025
    پوٹھوہار

    راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سپِل ویز کھول دیے گئے

    ستمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»دیامر بھاشا ڈیم متاثرین کے دھرنے کو49دن مکمل
    خاص خبریں اپریل 4, 2025

    دیامر بھاشا ڈیم متاثرین کے دھرنے کو49دن مکمل

    اپریل 4, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت: دیامر بھاشا ڈیم متاثرین کے دھرنے کو49دن پورے ہوگئے،تاحال حکومت مطالبات ماننے کوتیار نہ ہوئی، مظاہرین نے سخت ردعمل دینے کا فیصلہ کرلیا۔

    حقوق دو ڈیم بناو تحریک کے سربراہ مولانا حضرت اللہ نے علما عمائدین اور حلف یافتہ نوجوانوں سے میٹنگ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے صوبائی اور وفاقی حکومت کو عید الفطر کی چھٹیوں کے ختم ہونے تک کی ڈیڈلائن دی تھی جو پوری ہوچکی ہے،اب جس روز علما کرام کال دیں گے کہ ڈیم سائیڈ کی طرف رخ کرنا ہے روڈ کی طرف جانا ہے یا پہاڑوں پر چڑھنا ہے ہم مکمل طور پر تیار ہیں . اسی حوالے سے کل تاگیر ویلی میں اہم مٹننگ ہے جس میں علما جائیں گے . ارباب اختیار کے پاس اب بھی تھوڑا وقت ہے کہ وہ ہمارے چارٹر آف ڈیمانڈ کو مان کے نیا معاہدہ 2025ء کر لیں ورنہ متاثرین کی طرف سے سخت رد عمل آنے کے بعد جو بھی نقصان اور بدامنی ہوگی اس کی ذمہ دار ضلعی انتظامیہ ،صوبائی انتظامیہ اور وفاقی حکومت ہو گی۔ انہوں نے ضلع دیامر کے عوام سے کہا کہ وہ اگلی کال کا انتظار کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز
    Next Article صوبائی وزیر بلدیات ٹی ایم اے خانپور کے پانچ افسران معطل کر دئیے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    سیلاب زدہ علاقوں میں گھریلو صارفین کے بجلی کے ایک ماہ کے بل معاف کرنے کا اعلان

    ستمبر 14, 2025

    گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

    ستمبر 14, 2025

    افغانستان دہشتگردوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے، وزیرِاعظم شہبازشریف

    ستمبر 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سیلاب زدہ علاقوں میں گھریلو صارفین کے بجلی کے ایک ماہ کے بل معاف کرنے کا اعلان

    ستمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    ایشیا کپ، پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 128 رنز کا ہدف

    ستمبر 14, 2025
    پوٹھوہار

    راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سپِل ویز کھول دیے گئے

    ستمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

    ستمبر 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سیلاب زدہ علاقوں میں گھریلو صارفین کے بجلی کے ایک ماہ کے بل معاف کرنے کا اعلان

    ستمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    ایشیا کپ، پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 128 رنز کا ہدف

    ستمبر 14, 2025
    پوٹھوہار

    راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سپِل ویز کھول دیے گئے

    ستمبر 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.