Share Facebook Twitter LinkedIn Email ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری پیر کو سہ پہر 3 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ زرائع کے مطابق وہ ملکی سلامتی کی صورتحال سے متعلق امور پر بات کریں گے۔