Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    جہلم میں انجینیئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ کی کوشش کرنے کے الزام میں ملوث ملزم گرفتار

    فروری 16, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں بڑی تبدیلی،کیپٹن (ر) لیاقت علی نئے آئی جی تعینات

    فروری 16, 2026
    فیچرڈ

    پیٹروليم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»دیپیکا کا بیٹی کی دیکھ بھال کیلئے نینی رکھنے سے انکار
    شوبز ستمبر 16, 2024

    دیپیکا کا بیٹی کی دیکھ بھال کیلئے نینی رکھنے سے انکار

    ستمبر 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Deepika's refusal to hire a babysitter to take care of her daughter
    Deepika's refusal to hire a babysitter to take care of her daughter
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد انوشکا شرما کے نقشِ قدم پر چلنے کا فیصلہ کیا ہے، دپیکا بیٹی کی دیکھ بھال کے لیے ‘نینی’ نہیں رکھے گی۔

    یاد رہے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں 8 ستمبر کو بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کی خوشخبری انہون نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے اپنے مداحوں کو دی تھی۔

    رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون فی الحال بیٹی کو میڈیا کے سامنے نہیں لائے ہیں اور نہ ہی ابھی تک بیٹی کا نام ظاہر کیا ہے۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ بھی اپنی بیٹی کے لیے رنبیر کپور،عالیہ بھٹ اور انوشکا شرما، ویرات کوہلی کی طرح نو فوٹو پالیسی پر عمل کریں گے۔

    واضح رہے کہ رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی شادی 2018 میں اٹلی میں ہوئی تھی۔

    Deepika Padukone Ranveer Singh دیپیکا پڈوکون رنویر سنگھ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجہلم ویلی:دسویں جماعت کا طالب علم کیسے جاں بحق ہوا؟
    Next Article سنوکر ورلڈ کپ: پاکستان کے اویس منیر اور اسجد اقبال پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
    Ume Roman

    Related Posts

    کےٹو ٹی وی کا مقبول پروگرام پشاور جنکشن، فیشن ڈیزائنر ماہ روش کی خصوصی شرکت

    فروری 10, 2026

    شبِ برات کے حوالے سے خیبرسحر پشاور سٹیشن سے نشر کیا گیا

    فروری 4, 2026

    کاشف ملک نے سجائی ڈھیڈی کراچی میں ھزارہ کے قابل فخر سپوتوں کے سنگ

    فروری 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    جہلم میں انجینیئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ کی کوشش کرنے کے الزام میں ملوث ملزم گرفتار

    فروری 16, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں بڑی تبدیلی،کیپٹن (ر) لیاقت علی نئے آئی جی تعینات

    فروری 16, 2026
    فیچرڈ

    پیٹروليم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026
    حکومت

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    جہلم میں انجینیئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ کی کوشش کرنے کے الزام میں ملوث ملزم گرفتار

    فروری 16, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں بڑی تبدیلی،کیپٹن (ر) لیاقت علی نئے آئی جی تعینات

    فروری 16, 2026
    فیچرڈ

    پیٹروليم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.