Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے، گولڑہ شریف میں سوگ کی فضا

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

    اپریل 9, 2026
    کھیل

    پشاور زلمی نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کرلی، کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اٹک میں سونے کے دریافت شدہ زخائر کی بین الاقوامی سطح پر نیلامی کرانے کا فیصلہ
    پوٹھوہار جنوری 20, 2025

    اٹک میں سونے کے دریافت شدہ زخائر کی بین الاقوامی سطح پر نیلامی کرانے کا فیصلہ

    جنوری 20, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پنجاب کی صوبائی حکومت نے اٹک میں سونے کے حالیہ دریافت شدہ ذخائر میں سے سونا نکالنے کےلیے بین الاقوامی سطح پر نیلامی کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ ماہرین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکو پیشرفت سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ہے۔

    اٹک میں اربوں روپے مالیت کے سونے کے ذخائر کا دعویٰ کرتے ہوئے وزیر معدنیات نے اسے بڑی کامیابی قرار دیا ہے، سروے کے مطابق دریائے سندھ اور دریائے کابل کے سنگم پر سونے کے ذخائر موجود ہیں جن کی مالیت 600 سے 700 ارب تک بتائی جاتی ہے۔

    سونے کے ذخائر نکالنے کے لیے پنجاب حکومت نے بین الاقوامی سطح پر نیلامی کرانے کا فیصلہ کیا ہے، حکومتی ذرائع کے مطابق اس دریافت سے دیگر مقامات  سے بھی سونا نکلنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔

    واضح رہے کہ حکومت پنجاب نے اٹک کے مقام پرسونے کے ذخائر کی موجودگی تصدیق کردی ہے۔ دریائے کابل اور دریائے سندھ کے سنگم کے مقام پرحالیہ سروے میں سونے کے ذخائر کی تصدیق ہوئی، سونے کے ذخائر کے تصدیق کرنے میں موجود حکومت پنجاب کو ایک سال کا عرصہ لگا۔ حکومت پنجاب نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے بعد نیسپاک کی جانب سے بھی سونے کی موجودگی چیک کرائی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم میں شرپسند عناصر کے خلاف بلا تفریق سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا
    Next Article یہ محفل جو آج سجی ھے دیکھئے ایکبار پھر ۔خواجہ نجم الحسن کے ساتھ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے، گولڑہ شریف میں سوگ کی فضا

    اپریل 10, 2026

    پاکستان پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

    اپریل 9, 2026

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے، گولڑہ شریف میں سوگ کی فضا

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

    اپریل 9, 2026
    کھیل

    پشاور زلمی نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کرلی، کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

    اپریل 9, 2026
    امن

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 4, 2026

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو سلامتی کی حکمتِ عملی کہنا حقیقت کو دھندلا دینا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور اشرافیہ کو حاصل مراعات، تحریر: علی شیر

    اپریل 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے، گولڑہ شریف میں سوگ کی فضا

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

    اپریل 9, 2026
    کھیل

    پشاور زلمی نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کرلی، کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

    اپریل 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.