Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں ایئربلیو طیارہ حادثے کو 15 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    کاغان میں تارکول سے بھرا ٹرک دریائے کنہار میں جا گرا، ڈرائیور لاپتہ، کنڈیکٹر محفوظ

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں 24 گھنٹوں کے دوران تیندوے کا دوسرا حملہ، نوجوان شدید زخمی

    جولائی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»بنگلا دیش اور بھارت سرحدی علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا
    بین الاقوامی اگست 7, 2024

    بنگلا دیش اور بھارت سرحدی علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا

    اگست 7, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Curfew has been imposed in Bangladesh and India border areas
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی صورت میں اپنے اہم ترین اثاثے کو کھونے کے بعد سے بھارت میں ہل چل مچی ہوئی ہے۔

    بنگلا دیش کےساتھ بھارت کی 4,096 کلومیٹر تک طویل ترین سرحد ہے،بھارت کی 5 ریاستوں کی سرحد بنگلادیش کے ساتھ لگتی ہیں جبکہ اس کے برعکس حکومتی اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 915.35 کلومیٹر سرحد پر باڑ نہیں ہے۔اس وقت بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس ہائی الرٹ پرہے، جبکہ اس کے ساتھ ہی مشرقی ریاست ویسٹ بنگال کی بنگلا دیش سے جُڑی سرحد اور وہاں کے سرحدی علاقوں کی صورتحال اس وقت شدید خراب ہے۔بھارتی حکومت کی جانب سےسخت ہدایات جاری کی گئی ہیں۔جس کے مطابق کسی کو بھی صیح دستاویزات کے بغیرملک کے اندر داخل ہونےکی اجازت نہیں دی جائے گی۔

    اس کے ساتھ ہی سرحد پر سامان کی نقل وحرکت کو بھی روک دیا گیا ہے،بہت سے بھارتی ٹرک اس وقت بنگلا دیش میں پھنسے ہوئے ہیں،اس کےعلاوہ،بھارت کی ریاست میگھالیہ نے بھی بھارت بنگلا دیش سرحد کے ساتھ ریاست میں رات کے وقت کرفیونافذ کردیا۔اب صورت حال یہ ہے کہ شیخ حسینہ کی پارٹی بہت ہی تیزی کے ساتھ عوام میں غیر مقبول ہو رہی تھی،اس کے ساتھ ہی جمہوری ادارے بھی ختم ہوتے جارہے تھے اور  عوام کی نفرت حکومت کے لئے بڑھتی جا رہی تھی۔شیخ حسینہ کا بھارت سب سے بڑا حمایتی تھا اسی وجہ سے وہاں کی عوام بھارت سے بھی اتنی ہی نفرت کرنے لگی۔اب اس نفرت کے اثرات بھارت پر ظاہر ہونے شروع ہوگئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد:شہریوں کے لئے چڑیا گھر و سفاری پارک بنانے کا پلان تیار
    Next Article کشمریوں نےمودی سرکارکی غیر قانونی حکمرانی کو غلط ثابت کردیا
    Ume Roman

    Related Posts

    اسلام آباد میں ایئربلیو طیارہ حادثے کو 15 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ

    جولائی 28, 2025

    کاغان میں تارکول سے بھرا ٹرک دریائے کنہار میں جا گرا، ڈرائیور لاپتہ، کنڈیکٹر محفوظ

    جولائی 28, 2025

    آزاد کشمیر میں 24 گھنٹوں کے دوران تیندوے کا دوسرا حملہ، نوجوان شدید زخمی

    جولائی 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں ایئربلیو طیارہ حادثے کو 15 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    کاغان میں تارکول سے بھرا ٹرک دریائے کنہار میں جا گرا، ڈرائیور لاپتہ، کنڈیکٹر محفوظ

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں 24 گھنٹوں کے دوران تیندوے کا دوسرا حملہ، نوجوان شدید زخمی

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    سرکاری گاڑی میں سیمنٹ لوڈ کروانے کی ویڈیو بنانے پر وزيراعلیٰ گلگت بلتستان کا بیٹا طیش میں آگیا

    جولائی 27, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    جولائی 21, 2025
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں ایئربلیو طیارہ حادثے کو 15 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    کاغان میں تارکول سے بھرا ٹرک دریائے کنہار میں جا گرا، ڈرائیور لاپتہ، کنڈیکٹر محفوظ

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں 24 گھنٹوں کے دوران تیندوے کا دوسرا حملہ، نوجوان شدید زخمی

    جولائی 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.