Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیراعظم نے اسلام آباد میں پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

    جنوری 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا

    جنوری 15, 2026
    فیچرڈ

    ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے تھانہ اوگی میں کھلی کچہری کا انعقاد

    جنوری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر غور شروع
    خاص خبریں نومبر 30, 2025

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر غور شروع

    نومبر 30, 2025Updated:نومبر 30, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Consideration begins on imposition of Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa
    فہرست میں 6 نام سامنے آئے ہیں، ان میں تین سیاستدان اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں ، ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا کے گورنر راج نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق صوبے میں گورنر راج  کے نفاذ کے بعد 6 نئے گورنر کی تعیناتی کیلئے 6 اہم شخصیات کے نام بھی سامنے آئے ہیں، ان شخصیات میں تین سیاستدان اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں ۔

    ذرائع نے اخبار خیبر کو بتایا کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کا امکان ہے اور اس سلسلے میں موجودہ گورنر فیصل کریم کنڈی کو بھی ان کے عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے ۔

    ذرائع کے مطابق نئے فگورنر کی تقرری کیلئے فہرست میں 6 نام سامنے آئے ہیں، ان شخصیات میں تین سیاستدان اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں ۔

    سابق وزرائے اعلیٰ امیر حیدر خان اور پرویز خٹک سیاسی شخصیات میں شامل ہیں، سابق وزیر داخلہ اور قومی وطن پارٹی کے رہنما آفتاب شیرپاؤ بھی اس فہرست میں شامل ہیں ۔

    ذرائع کے مطابق سابق فوجی افسران میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد ربانی، لیفٹیننٹ جنرل (ر) غیور احمد اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان شامل ہیں ۔

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) غیور احمد اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان ایف سی کے آئی جی رہ چکے ہیں  جبکہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد ربانی پشاور کے کور کمانڈر رہ چکے ہیں ۔

    ادھر گورنر فیصل کریم خان نے پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس فیصلے کا علم نہیں ہے اور پارٹی جو بھی فیصلہ کرے گی وہ قبول کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایف سی ہیڈ کوارٹر خودکش دھماکہ، تینوں حملہ آوروں کے افغان شہری ہونے کی تصدیق ہوگئی
    Next Article چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جلد جاری کردیا جائے گا، وزير دفاع خواجہ آصف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم نے اسلام آباد میں پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

    جنوری 15, 2026

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا

    جنوری 15, 2026

    ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے تھانہ اوگی میں کھلی کچہری کا انعقاد

    جنوری 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    وزیراعظم نے اسلام آباد میں پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

    جنوری 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا

    جنوری 15, 2026
    فیچرڈ

    ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے تھانہ اوگی میں کھلی کچہری کا انعقاد

    جنوری 15, 2026
    چترال

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 8, 2026

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    خاص خبریں

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن…

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    جنوری 9, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیراعظم نے اسلام آباد میں پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

    جنوری 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا

    جنوری 15, 2026
    فیچرڈ

    ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے تھانہ اوگی میں کھلی کچہری کا انعقاد

    جنوری 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.