Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جنوری میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب ڈالر موصول

    فروری 10, 2026
    خاص خبریں

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری، پاکستان میں کرپشن میں کمی

    فروری 10, 2026
    بلوچستان

    وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ بلوچستان، سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»دلچسپ و عجیب»چاہت فتح علی خان کا موسیقی کے بعد سیاست میں انٹری دینے کا خواب چکنا چور
    دلچسپ و عجیب جنوری 2, 2024

    چاہت فتح علی خان کا موسیقی کے بعد سیاست میں انٹری دینے کا خواب چکنا چور

    جنوری 2, 2024Updated:جنوری 2, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    چاہت فتح علی خان کا موسیقی کے بعد سیاست میں انٹری دینے کا خواب چکنا چور
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     سوشل میڈیا پر اپنی منفرد گلوکاری سے وائرل ہونے والے چاہت فتح علی خان کا سیاست میں انٹری دینے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔  الیکش کمیشن نے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔

      کاغذات نامزدگی مسترد ہونے چاہت فتح علی خان نے ویڈیو جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور قانون سازوں سے مودبانہ گزارش کی ہے کہ ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بھی قانون سازی کریں تاکہ وہ بھی انتخابات میں حصہ لے سکیں۔

    اسکے ساتھ ساتھ چاہت فتح علی خان نے ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج الیکشن کمیشن میں میری سکروٹنی تھی، ریٹرننگ آفیسر نے دوہری شہریت کو بنیاد بنا کر میرے کاغذت نامزدگی کو واپس کر دیا جبکہ پاکستان کے آئین میں ہے ایک عام شہری دوہری شہریت رکھ سکتا ہے تو اسے انتخابات میں بھی حصہ لینے کا حق ہونا چاہیے۔

    بیرون ملک مقیم پاکستانوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر ماہ کروڑوں روپے پاکستان بھجواتے ہیں جس سے ملک کی معیشت میں استحکام آتا ہے اس لیے تارکین وطن کے لیے خصوصی قانون سازی کی جائے تاکہ وہ بھی انتخابات میں حصہ لے کر ملک و قوم کی خدمت کر سکیں۔ یاد رہے کہ انہوں نے لاہور کے حلقہ این اے 128سے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جو دوہری شہریت کے باعث مسترد کر دیئے گئے ہیں

    Chahat Fateh Ali Khan entering politics
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد اور پنڈی کے اطراف شدید دھند، فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا
    Next Article پاکستان نے غزہ کیلئے 20 ٹن امدادی سامان کی تیسری کھیپ روانہ کر دی
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ بلوچستان، سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان

    فروری 10, 2026

    بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

    فروری 10, 2026

    کےٹو ٹی وی کا مقبول پروگرام پشاور جنکشن، فیشن ڈیزائنر ماہ روش کی خصوصی شرکت

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جنوری میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب ڈالر موصول

    فروری 10, 2026
    خاص خبریں

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری، پاکستان میں کرپشن میں کمی

    فروری 10, 2026
    بلوچستان

    وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ بلوچستان، سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان

    فروری 10, 2026
    پوٹھوہار

    روات انڈسٹریل سٹیٹ میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

    فروری 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 5, 2026

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران، یہ فقرہ بظاہر ایک تضاد محسوس ہوتا ہے، مگر موجودہ بین…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 31 افراد شہید، 169 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

    فروری 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جنوری میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب ڈالر موصول

    فروری 10, 2026
    خاص خبریں

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری، پاکستان میں کرپشن میں کمی

    فروری 10, 2026
    بلوچستان

    وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ بلوچستان، سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان

    فروری 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.