Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزيد اضافے کا اعلان کردیا

    جولائی 21, 2026
    بلوچستان

    کوئٹہ: خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش پر خاندان میں خوشی کی لہر

    جولائی 21, 2026
    بلوچستان

    کوئٹہ: پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد جھلس کر جاں بحق

    جولائی 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»چاہت فتح علی خان نے بشریٰ انصاری کو آڑھے ہاتھوں لے لیا
    خاص خبریں اکتوبر 1, 2024

    چاہت فتح علی خان نے بشریٰ انصاری کو آڑھے ہاتھوں لے لیا

    اکتوبر 1, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chahat Fateh Ali Khan، Bushra Ansari
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چاہت فتح علی خان نے کہا کہ شاید بشریٰ انصاری کو یہ لگتا ہے کہ میں ان کی جگہ لے رہا ہوں اسی وجہ سے  وہ میرے خلاف منفی قسم کی گفتگو کررہی ہیں۔

    ذرائع کے مطابق حال ہی میں اداکارہ بشریٰ انصاری کی طرف سے کی جانے والی تنقید بھر گفتتگو کا جواب دیتے ہوئے چاہت فتح علی خان نے کہا کہ  مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ بڑے گلوکار اور اب بشریٰ بی بی کیوں میرے بارے میں ہی باتیں کر رہے ہیں۔

    ان کے مطابق جب بشریٰ انصاری نے کیرئیر کا آغاز شروع کیا تھا تب وہ بھی ایک مزاحیہ فنکارہ تھیں، وہ دوسرے لوگوں کی نقلیں اتارا کرتی تھیں،چاہت فتح علی خان نے بشریٰ انصاری کو یاد دلاتے ہوئے کہا کہ کیا باجی بشریٰ آپ کو یاد نہیں ہے؟ میں تو گانے گاتا ہوں اور ان کو لکھتا بھی خود ہوں، یہ ہی میری وجہ شہرت بنی ہے۔

    اس  کے ساتھ ہی  چاہت فتح علی خان نے بشریٰ انصاری کو اپنے ساتھ گانا گانے کی پیشکش بھی کردی ہے۔چاہت فتح علی خان نے کہا کہ شاید بشریٰ انصاری کو یہ لگ رہا ہے کہ میں ان کی جگہ لے رہا ہوں،تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے،جب میں بچہ تھا تب سے بشریٰ انصاری کام کررہی ہیں،میں نے تو ان کو بچپن سے دیکھا ہے،اللہ ان کو خوش رکھے، میں تو اپنے ساتھ اچھا کرنے والوں اور اپنے خلاف بولنے والوں سب کو دعائیں ہی دیتا ہوں۔

    یاد رہے کہ بشریٰ انصاری نے چاہت فتح علی خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ مجھے تو لوگوں کی ذہنیت پر دکھ اور افسوس ہے، مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ لوگ کس طرح کی چیزوں کو وائرل کرتے ہیں۔

    بشریٰ انصاری نے کہا کہ یہ ایک ٹرینڈ ہے جو مجھے بالکل بھی سمجھ نہیں آتا، اس ٹرینڈ میں اور بھی بہت سے عجیب  لوگ شامل ہیں جن کے نام مجھے نہیں آتے لیکن ان پر حیرت ہوتی ہے،اس طرح سے گانوں کا استحصال اور ظلم بالکل بھی برداشت نہیں کیا جاسکتا۔

    بشریٰ انصاری چاہت فتح علی خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیانوالی میں 7 دن کے لیے دفعہ 144 کیوں نافذ کی گئی ہے؟
    Next Article مانسہرہ:شہر بازار میں اچانک آگ کیسے بھڑک اٹھی؟
    Ume Roman

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزيد اضافے کا اعلان کردیا

    جولائی 21, 2026

    کوئٹہ: پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد جھلس کر جاں بحق

    جولائی 21, 2026

    منگھوپیر کے قریب 2 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    جولائی 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزيد اضافے کا اعلان کردیا

    جولائی 21, 2026
    بلوچستان

    کوئٹہ: خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش پر خاندان میں خوشی کی لہر

    جولائی 21, 2026
    بلوچستان

    کوئٹہ: پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد جھلس کر جاں بحق

    جولائی 21, 2026
    خاص خبریں

    منگھوپیر کے قریب 2 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    جولائی 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 28, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    گلگت بلتستان

    گلگت میں شاہراہ بابوسر پر مون سون کی شدید بارشوں سے سیلابی ریلوں کے دوران…

    پنجاب

    پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری، ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ

    جولائی 17, 2026
    بلاگ

    ہریپور کا وہ گاوں جہاں صدر ایوب زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزيد اضافے کا اعلان کردیا

    جولائی 21, 2026
    بلوچستان

    کوئٹہ: خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش پر خاندان میں خوشی کی لہر

    جولائی 21, 2026
    بلوچستان

    کوئٹہ: پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد جھلس کر جاں بحق

    جولائی 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.