Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»بھمبر سے 3 معصوم بچوں کی لاشیں برآمد، والدہ سمیت دو افراد گرفتار
    فیچرڈ دسمبر 31, 2025

    بھمبر سے 3 معصوم بچوں کی لاشیں برآمد، والدہ سمیت دو افراد گرفتار

    دسمبر 31, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Bodies of 3 innocent children were recovered from Bhimbar, two persons including mother were arrested
    برآمد ہونے والے بچوں میں ایک 12 سالہ لڑکا اور دو کم عمر لڑکیاں شامل ہیں، بھمبر پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزادجموں و کشمیر میں بھمبر کے نواحی علاقے کسچناتر سے تین معصوم بچوں کی لاشیں برآمد ہو گئیں، پولیس کے مطابق بچوں کی والدہ سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے ۔

    بھمبر: برآمد ہونے والے بچوں میں ایک 12 سالہ لڑکا اور دو کم عمر لڑکیاں شامل ہیں، ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ بچوں پر تیزاب پھینکنے کے بعد دفن کیا گیا ۔

    بھمبر پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی والدہ اور اس کے آشنا کو بچوں کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

    واقعے کے بعد عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، اہل علاقہ نے ملزمان کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا، پولیس کے مطابق شواہد کی بنیاد پر مزید اہم انکشافات متوقع ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈھاکہ میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات
    Next Article ڈاکٹر وردہ قتل کیس کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی حکومت کو پیش، ردا مرکزی ملزم قرار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026

    پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات متوقع

    مارچ 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.