Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں دلچسپی حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ڈھاکہ میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات
    بین الاقوامی دسمبر 31, 2025

    ڈھاکہ میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات

    دسمبر 31, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Indian Foreign Minister Jaishankar met Speaker National Assembly Ayaz Sadiq in Dhaka
    ملکی اور غیر ملکی سیاسی حلقوں میں ایک حیران کن پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید کشیدگی کے باوجود بھارتی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ڈھاکہ میں بہھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات ہوئی، اس غیر متوقع ملاقات کو ملکی اور غیر ملکی سیاسی حلقوں میں ایک غیر معمولی پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے ۔

    ڈھاکہ: یہ ملاقات سابق بنگلا دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کی رہائش گاہ پر ہوئی، ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر خود چل کر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے پاس آئے، مصافحہ کیا اور دونوں کے درمیان خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کی یہ مختصر ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، تاہم اس دوران کسی باضابطہ مذاکرات یا گفتگو کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں، سیاسی مبصرین کے مطابق یہ مصافحہ اور ملاقات سفارتی سطح پر ایک اہم اشارہ سمجھی جا رہی ہے ۔

    یہ ملاقات مئی میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح پر پہلی براہِ راست ملاقات ہے، مذکورہ جنگ کے بعد پاکستان اور بھارت کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان سیاسی اور سفارتی رابطے معطل ہیں ۔

    سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگرچہ یہ ملاقات رسمی نوعیت کی تھی، تاہم موجودہ حالات میں اس کی علامتی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نےاکیسویں صدی کا پہلا ’ڈیکا-آرکک فِجیٹل لٹریسی ماڈل‘ متعارف کرا دیا
    Next Article بھمبر سے 3 معصوم بچوں کی لاشیں برآمد، والدہ سمیت دو افراد گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2026

    پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں دلچسپی حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں دلچسپی حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    خاص خبریں

    اسلام آباد: اقرا یونیورسٹی کے H-9 کیمپس میں AICoP کانفرنس 2.0 کا انعقاد کیا گیا،…

    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں دلچسپی حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

    اکتوبر 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.