Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اپر کچورا جھیل بلتستان کے سنگلاخ پہاڑوں اور سرسبز جنگلات کے درمیان خوبصورتی کا حسین شاہکار

    جون 24, 2025
    خاص خبریں

    آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

    جون 24, 2025
    فیچرڈ

    کاغان: سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

    جون 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ہزارہ»بٹگرام: تیز رفتار گاڑی کھائی میں جا گری, 8 افراد زخمی
    ہزارہ جنوری 26, 2024

    بٹگرام: تیز رفتار گاڑی کھائی میں جا گری, 8 افراد زخمی

    جنوری 26, 2024Updated:جنوری 26, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Battagram The speeding vehicle fell into a ditch
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بٹگرام میں تیز رفتار گاڑی کھائی میں جاگری۔حادثے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

    زرائع کے مطابق واقعہ ہزارہ کے شہر بٹگرام کے علاقے کوڑوال میں پیش آیا جہاں تیز رفتار گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں گر گئی۔حادثے میں تین خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں ریسکیو کی ٹیم 1122جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام منتقل کردیا۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

    Battagram speeding vehicle بٹگرام کھائی گاڑی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنگران وزیراعظم کا چینی ہم منصب کو خط، 2 ارب ڈالرز کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست
    Next Article اسلام آباد: تیز رفتار کوسٹر اورگرین میٹرو بس میں خوفناک تصادم
    Ume Roman

    Related Posts

    کاغان: سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

    جون 24, 2025

    مانسہرہ: آنکھوں کے ہسپتال میں زچگی کے دوران ماں اور بچہ جاں بحق

    جون 23, 2025

    ناران میں گلیشئر تلے دب کر تین سیاح جاں بحق

    جون 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اپر کچورا جھیل بلتستان کے سنگلاخ پہاڑوں اور سرسبز جنگلات کے درمیان خوبصورتی کا حسین شاہکار

    جون 24, 2025
    خاص خبریں

    آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

    جون 24, 2025
    فیچرڈ

    کاغان: سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

    جون 24, 2025
    بین الاقوامی

    ایران اور اسرائیل نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، امریکی صدر کا اعلان

    جون 24, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اپر کچورا جھیل بلتستان کے سنگلاخ پہاڑوں اور سرسبز جنگلات کے درمیان خوبصورتی کا حسین شاہکار

    جون 24, 2025
    خاص خبریں

    آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

    جون 24, 2025
    فیچرڈ

    کاغان: سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

    جون 24, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.