صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان نے کوٹلی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہمودی ایک عالمی دہشت گرد ہے اس کا ہر جگہ پیچھا کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیری قوم کے ساتھ ظلم جبر کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، عالمی سطح پر مسلہ کشمیر کو لے کر جانا انتہائی ناگزیر ہو چکا ہے۔