Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف کا علما کنونشن سے خطاب

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    چیف آف ڈیفنس فورسز، ائیر اور نیول چیفس کا سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی پر ان کو خراج عقیدت

    دسمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»بالاکوٹ: 8 اکتوبر کے زلزلے کے 20 سال مکمل ، متاثرین آج بھی بحالی کے منتظر
    فیچرڈ اکتوبر 8, 2025

    بالاکوٹ: 8 اکتوبر کے زلزلے کے 20 سال مکمل ، متاثرین آج بھی بحالی کے منتظر

    اکتوبر 8, 2025Updated:اکتوبر 8, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Balakot: 20 years after the October 8 earthquake, victims still await rehabilitation
    مانسہرہ: اٹھ اکتوبر کو آنے والے زلزلے نے بالا کوٹ شہر کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا تھا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    8 اکتوبر 2005 کو آنے والے ہولناک زلزلے کو آج 20 سال مکمل ہوگئے، متاثرین کے غم آج بھی تازہ ، بالاکوٹ اور گردونواح کے متاثرہ علاقے اب تک مکمل طور پر بحال نہ ہو سکے، ہزاروں انسانی جانوں کے ضیاع اور شہر کے مٹ جانے کے بعد متاثرین کو بہتر مستقبل اور جدید شہر کی تعمیر کے خواب دکھائے گئے تھے، مگر یہ وعدے آج بھی ادھورے ہیں ۔

    بالاکوٹ: زلزلے کے فوراً بعد حکومت نے بالاکوٹ سٹی کو نئے مقام پر منتقل کرنے کا اعلان کیا اور متاثرین کو ہسپتالوں، ہسکولوں اور جدید انفراسٹرکچر کی فراہمی کی یقین دہانیاں کروائیں ۔

    تاہم حقیقت یہ ہے کہ آج دو دہائیاں گزرنے کے باوجود نہ تو بالاکوٹ سٹی تعمیر ہو سکا، نہ اسپتال اور تعلیمی ادارے مکمل طور پر بحال ہو پائے۔ بیشتر متاثرہ اسکول اب بھی عارضی شیلٹرز اور خیموں میں چل رہے ہیں جبکہ بنیادی صحت کی سہولتوں کا فقدان برقرار ہے ۔

    متاثرین زلزلہ کا کہنا ہے کہ انہیں آج بھی انصاف اور اپنے حقوق نہیں مل سکے۔ حکومتوں نے بارہا منصوبوں کا اعلان تو کیا لیکن عملی اقدامات نہ ہونے کے برابر رہے، علاقے کے عوام مایوسی کا شکار ہیں اور سوال اٹھا رہے ہیں کہ "دو دہائیوں بعد بھی کیا ان کے شہداء کی قربانیاں اور مشکلات یوں ہی فراموش کر دی جائیں گی؟”

    8 اکتوبر 2005 کو 7.6 شدت کے زلزلے سے آزاد کشمیر اور ہزارہ ڈویژن سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی تھی اور زلزلے میں 80 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے، خوفناک زلزلے سے آبادیاں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئیں اور ہنستے بستے شہر چند سیکنڈز میں اجڑگئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیکیورٹی فورسز کا اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل،میجر سمیت 11 جوان شہید
    Next Article بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر

    دسمبر 10, 2025

    فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف کا علما کنونشن سے خطاب

    دسمبر 10, 2025

    خانپور ڈیم کے نزدیک ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی

    دسمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف کا علما کنونشن سے خطاب

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    چیف آف ڈیفنس فورسز، ائیر اور نیول چیفس کا سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی پر ان کو خراج عقیدت

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    خانپور ڈیم کے نزدیک ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی

    دسمبر 10, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    صحت

    نو زائیدہ اور غیر مولود بچوں میں ذہنی و جسمانی معذوریوں کی روک تھام کے لیے "ٹیراٹو جِنز” کے خلاف عالمی محاذِ جنگ, تحریر: ڈاکٹر فاطمہ خان

    دسمبر 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف کا علما کنونشن سے خطاب

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    چیف آف ڈیفنس فورسز، ائیر اور نیول چیفس کا سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی پر ان کو خراج عقیدت

    دسمبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.