Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد کشمیر: میرپور ادارہ ترقیات کے سابق ملازم محمد حفیظ کی ضمانت مسترد
    خاص خبریں جولائی 2, 2024

    آزاد کشمیر: میرپور ادارہ ترقیات کے سابق ملازم محمد حفیظ کی ضمانت مسترد

    جولائی 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Azad Kashmir The bail of former employee of Mirpur Development Agency Mohammad Hafeez was rejected
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ( آزاد جموں وکشمیر، عرفان اکرم): آزاد جموں وکشمیر احتساب عدالت میرپور نے ادارہ ترقیات میرپور کے سابق ملازم محمد حفیظ ولد محمد حسین کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کر دی۔

    ملزم مزکور ادارہ ترقیات میرپور میں بطور گرداور تعینات تھا۔ملزم مذکور کو احتساب بیورو کی جانب سے ادارہ ترقیات میرپور میں پلاٹ کی غلط الاٹمنٹ کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ملزم نے بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست دی جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔

    احتساب عدالت میں احتساب بیورو کی طرف سے پراسیکیوٹر اور تفتیشی آفیسر پیش ہوئے۔ملزم مذکور نے ادارہ ترقیات میرپور میں اپنی تعیناتی کے دوران اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ایک پلاٹ کو غلط طور پر الاٹ کرنے کے لیے حقائق کے برعکس رپورٹ دی جس کے نتیجہ میں غلط پلاٹ الاٹ ہوا۔

    ملزم مذکور نے آج ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دی ۔احتساب عدالت میرپور نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد درخواست بعد از ضمانت خارج کر دی۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔نیز اس کیس میں اگر دیگر افراد ملوث پائے گئے تو ان کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائے جائے گی

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے الیکشن کمیشن کی نئی آئی ٹی لیب کا افتتاح کیا
    Next Article پشاور میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    توانائی

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.