Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگی اخراجات عرب ممالک سے لینے پر غور، کیرولین لیویٹ

    مارچ 31, 2026
    خاص خبریں

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع
    فیچرڈ جنوری 26, 2026

    آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

    جنوری 26, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Azad Kashmir: Snowfall in Neelum Valley, connection of Lipa Valley with district headquarters Hattian Bala cut off
    پاراچنار میں بھی خون جما دینے والی سردی ہے جس سے رابطہ سڑکیں بند ہیں اور بجلی معطل ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے کے ساتھ جاری ہے ۔

    مظفرآباد: وادی لیپا آزاد کشمیر کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع ہوگیا، زمینی رابطہ منقطع ہونے پر پاک فوج نے بروقت کامیاب ہیلی ریسکیو آپریشن کیا ۔

    طبی پیچیدگی کا شکار مریضہ کو فوری اور محفوظ انداز میں راولپنڈی ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ ) منتقل کیا گیا ۔

    اس کے علاوہ استور ویلی روڈ 4 روز سے بند ہے، پاراچنار میں بھی خون جما دینے والی سردی ہے جس سے رابطہ سڑکیں بند ہیں اور بجلی معطل ہے ۔

    شدید برف باری کے باعث تیرہ میں حالات زندگی شدید متاثر ہیں، اور پاک فوج کی ریلیف سرگرمیاں بھی جاری ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک
    Next Article ٹیکسلا؛ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر داخلہ محسن کی نادرا کو غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی میں مدد کی ہدایت

    مارچ 31, 2026

    باڑہ: فرنٹیئر روڈ پر عزیر مارکیٹ کے قریب فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    مارچ 30, 2026

    اسلام آباد میں سفارتی سرگرمیاں: مصر، ترکی اور سعودی عرب کا ایران کشیدگی کے دوران امن کیلئے اہم مشاورت

    مارچ 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگی اخراجات عرب ممالک سے لینے پر غور، کیرولین لیویٹ

    مارچ 31, 2026
    خاص خبریں

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026
    خاص خبریں

    وزیر داخلہ محسن کی نادرا کو غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی میں مدد کی ہدایت

    مارچ 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگی اخراجات عرب ممالک سے لینے پر غور، کیرولین لیویٹ

    مارچ 31, 2026
    خاص خبریں

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.