Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض
    آزاد کشمیر ستمبر 5, 2026

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026Updated:ستمبر 5, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Azad Kashmir cabinet members assigned portfolios
    آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے ارکان کو قلمدان تفویض کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے جاری کر دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں شامل وزرا کو مختلف محکموں کے قلمدان تفویض کر دیئے گئے، گزشتہ روز آزاد جموں و کشمیر کی نئی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی تھی, جہاں قائم مقام صدر آزاد کشمیر چودھری طارق فاروق نے نومنتخب وزرا سے حلف لیا تھا ۔

    مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے ارکان کو قلمدان تفویض کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے جاری کر دیا ۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق سردار میر اکبر کو وزیر فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ اور باغ ڈویلپمنٹ اتھارٹی، وقار نور کو وزیر جنگلات و وائلڈ لائف فشریز جبکہ ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی کو وزیر صحت عامہ مقرر کیا گیا ہے ۔

    اظہر صادق کو وزیر ہائیر ایجوکیشن، ثاقب مجید راجہ کو وزیر توانائی و آبی وسائل اور محمد ریاست خان کو وزیر مال و بحالیات کا قلمدان سونپا گیا ہے، عمیر نعیم کو وزیر ایلیمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن جبکہ عبدالرحمان کو وزیر سیاحت، صنعت و معدنی وسائل مقرر کیا گیا ہے۔

    گزشتہ روز آزاد جموں و کشمیر کی نئی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی تھی, جہاں قائم مقام صدر آزاد کشمیر چودھری طارق فاروق نے نومنتخب وزرا سے حلف لیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    Next Article بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے سکول واقعے کے شہداء کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کر دیے

    اکتوبر 17, 2026

    پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کے لیے پُرعزم

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.