Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    کراچی بارش میں نہیں، حکومتی نااہلی کے سمندر میں ڈوب گیا.تحریر: شیر علی انجم

    اگست 20, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں پاک فضائیہ کا ریلیف آپریشن، سیلاب متاثرین تک امداد کی بروقت فراہمی

    اگست 20, 2025
    خاص خبریں

    جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری، استثنیٰ کی درخواستیں مسترد

    اگست 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کی تشکیل کر دی گئی
    خاص خبریں جنوری 19, 2024

    آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کی تشکیل کر دی گئی

    جنوری 19, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Azad Jammu and Kashmir Public Service Commission was constituted
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد جموں و کشمیر میں حکومت نے آٹھ ماہ بعد چیئرمین اور تین ممبران پر مشتمل پبلک سروس کمیشن تشکیل دے دیا ۔یاد رہے گزشتہ سال 17 نومبر کو آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد بہار نے پبلک سروس کمیشن کی تشکیل کے لئے حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دی تھی۔ حکومت نے اس اہم ادارے میں چیئرمین اور ممبران کی تقرری میں دو ماہ کے قریب وقت لگایا اور اب بھی ماہرین مضامین سمیت چھ ممبران کی تقرری باقی ہے۔

    واضح رہے کہ آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کی مدت تین سال ہے۔کمیشن میں پہلی بار گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے سابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ہدایت الرحمن کو چیئرمین بنایا گیا ہے، آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کے دیگر ممبران میں ‎سابق سیکرٹری خواجہ اعجاز حسین لون ،حافظ محمد ابراہیم ‎عزیز اور سابق جج سعید بشیر بٹ شامل ہیں ۔

    آزاد جموں وکشمیر عبوری آئین ایکٹ 1974 کے آرٹیکل 48(2) اور آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن ایکٹ 1986 کے تحت حکومت آزاد جموں و کشمیر نے پبلک سروس کمیشن کو تشکیل دیا ہے۔

    آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کے چیرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ہدایت الرحمن کا تعلق استور ویلی گلگت بلتستان سے ہے اور وہ پشاور کے کور کمانڈر بھی رہ چکے ہیں۔

    سابق سیکرٹری حکومت آزاد جموں وکشمیر خواجہ اعجاز حسین لون ، سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سعید بشیر بٹ اور حافظ محمد ابراہیم عزیز اپنے اپنے شعبوں میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں، ان تینوں ممبران کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور: طلباء کی جانب سے خانپور ڈیم پر صفائی مہم کا آغاز
    Next Article پاک ایران کشیدگی: قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    کراچی بارش میں نہیں، حکومتی نااہلی کے سمندر میں ڈوب گیا.تحریر: شیر علی انجم

    اگست 20, 2025

    گلگت بلتستان میں پاک فضائیہ کا ریلیف آپریشن، سیلاب متاثرین تک امداد کی بروقت فراہمی

    اگست 20, 2025

    جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری، استثنیٰ کی درخواستیں مسترد

    اگست 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلاگ

    کراچی بارش میں نہیں، حکومتی نااہلی کے سمندر میں ڈوب گیا.تحریر: شیر علی انجم

    اگست 20, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں پاک فضائیہ کا ریلیف آپریشن، سیلاب متاثرین تک امداد کی بروقت فراہمی

    اگست 20, 2025
    خاص خبریں

    جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری، استثنیٰ کی درخواستیں مسترد

    اگست 20, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں اے این ایف کی کارروائی، نائیجیرین خاتون سمیت منشیات فروش نیٹ ورک بے نقاب

    اگست 20, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بلاگ

    کراچی بارش میں نہیں، حکومتی نااہلی کے سمندر میں ڈوب گیا.تحریر: شیر علی انجم

    اگست 20, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں پاک فضائیہ کا ریلیف آپریشن، سیلاب متاثرین تک امداد کی بروقت فراہمی

    اگست 20, 2025
    خاص خبریں

    جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری، استثنیٰ کی درخواستیں مسترد

    اگست 20, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.