Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر قانونی کارروائی کیلئے تھانے میں درخواست جمع

    جولائی 5, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: ضلع بھر میں یوم عاشور کے موقع پر امن و امان کے قیام کے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان تیار

    جولائی 5, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور: طلباء کی جانب سے خانپور ڈیم پر صفائی مہم کا آغاز
    خاص خبریں جنوری 19, 2024

    ہری پور: طلباء کی جانب سے خانپور ڈیم پر صفائی مہم کا آغاز

    جنوری 19, 2024Updated:جنوری 19, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    ہری پور یونیورسٹی شعبہ بیالوجی کے طلباءکی خانپور ڈیم پر صفائی مہم، ڈیم سائٹ کے مختلف مقامات پر کچرے کے ڈبے نصب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ہری پور یونیورسٹی کے طلباء نے خانپور ڈیم پر صفائی مہم کا آغاز کر دیا.یونیورسٹی کی جانب سے ڈیم سائٹ پر کچرے کے ڈبے بھی نصب کئے گئے۔

    یونیورسٹی ترجمان کے مطابق مہم کا مقصد خانپور ڈیم اور اس کے اردگرد بڑھتی ہوئی آلودگی کو دور کرنا اور ماحول کو صاف کرنا تھا، علاقہ کی صفائی اور قدرتی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لئے طلباءکی پرجوش شرکت دیکھنے میں آئی۔ ہری پور یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے خانپور ڈیم کی صفائی مہم میں طلباء کی مثالی کوششوں کو سراہا۔ وائس چانسلر کا کہنا تھا کہ ہری پور یونیورسٹی کی جانب سے ماحولیاتی مسائل کے حل کی کوشش قابلِ تعریف ہے اور دیگر تعلیمی اداروں کے لئے ایک قابل تقلید مثال ہے۔

    Haripur Khanpur Dam students خانپور ڈیم صفائی مہم طلباء ہری پور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی اور اسلام آباد میں سردی کی شدت کے ساتھ ہی گیس پریشر میں کمی
    Next Article آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کی تشکیل کر دی گئی
    Ume Roman

    Related Posts

    مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر قانونی کارروائی کیلئے تھانے میں درخواست جمع

    جولائی 5, 2025

    مانسہرہ: ضلع بھر میں یوم عاشور کے موقع پر امن و امان کے قیام کے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان تیار

    جولائی 5, 2025

    پاکستان کے 5 کوہ پیماؤں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نانگا پربت سر کرلی

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر قانونی کارروائی کیلئے تھانے میں درخواست جمع

    جولائی 5, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: ضلع بھر میں یوم عاشور کے موقع پر امن و امان کے قیام کے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان تیار

    جولائی 5, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کے 5 کوہ پیماؤں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نانگا پربت سر کرلی

    جولائی 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ کے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر قانونی کارروائی کیلئے تھانے میں درخواست جمع

    جولائی 5, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: ضلع بھر میں یوم عاشور کے موقع پر امن و امان کے قیام کے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان تیار

    جولائی 5, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

    جولائی 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.