Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور تاجکستان کی افواج کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

    نومبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ: پاکستان اور روس ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    ملک میں 100 فیصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام قائم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی مقررہ مدت میں اہداف طے کرنے کی ہدایت

    نومبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»پہلے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا نے پاکستانی ٹیم کو ہرادیا
    بین الاقوامی نومبر 14, 2024

    پہلے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا نے پاکستانی ٹیم کو ہرادیا

    نومبر 14, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Australia defeated the Pakistan team in the first T20 match
    گرین شرٹس کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    برسبین: پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ۔

    بارش کی وجہ سے متاثرہ میچ کو 7،7 اوورز تک محدود کیا گیا تھا ۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 7 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز ہی بنا سکی۔

    پاکستان کے حسیب اللہ 12 اور صاحبزادہ فرحان 8 رنز بناکر آوٹ ہوئے، عثمان خان اور سلمان آغا نے 4، 4 اور بابراعظم 3 رنز بناسکےجبکہ محمد رضوان، عرفان خان اور نسیم شاہ صفر پر آوٹ ہوئے۔

    شاہین شاہ آفریدی 11 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ عباس آفریدی 20 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔

    آسٹریلیا کی جانب سے گلین میکسویل 19 گیندوں پر 43 رنز کی شاندار اننگز کھیل کے آؤٹ ہوئے، ان کی اننگز میں 5 چوکے اور 3 چھکے شامل ہیں۔

    اس کے علاوہ میتھیو شارٹ 7 ، جیک فریسر اور ٹم ڈیوڈ 9،9 رنز بناکر پویلین لوٹے۔آسٹریلیا نے مقررہ سات اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 93 رنز بنائے۔

    پاکستان کی جانب سے حارث رؤف اور نسیم شاہ نے ایک ایک جب کہ عباس آفریدی نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہرنائی میں دہشتگردوں سے جھڑپ کے دوران میجر اور حوالدار شہید، 3 دہشت گرد بھی ہلاک
    Next Article مارچ سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نظر نہیں آ رہی ، آفتاب شیرپاو
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اور تاجکستان کی افواج کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

    نومبر 6, 2026

    آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ: پاکستان اور روس ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 6, 2026

    ملک میں 100 فیصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام قائم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی مقررہ مدت میں اہداف طے کرنے کی ہدایت

    نومبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور تاجکستان کی افواج کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

    نومبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ: پاکستان اور روس ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    ملک میں 100 فیصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام قائم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی مقررہ مدت میں اہداف طے کرنے کی ہدایت

    نومبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور تاجکستان کی افواج کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

    نومبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ: پاکستان اور روس ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    ملک میں 100 فیصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام قائم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی مقررہ مدت میں اہداف طے کرنے کی ہدایت

    نومبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.