Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پولیس

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026
    پنجاب

    خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

    اکتوبر 16, 2026
    حکومت

    صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آسٹریلیا سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی چیمپیئنز ٹرافی کی تیسری ٹیم بن گئی
    خاص خبریں فروری 28, 2025

    آسٹریلیا سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی چیمپیئنز ٹرافی کی تیسری ٹیم بن گئی

    فروری 28, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Australia became the third Champions Trophy team to qualify for the semi-finals
    گروپ بی سے اب تک صرف آسٹریلیا ٹیم سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکی ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی میں شامل افغانستان اور آسٹریلیا کا اہم میچ بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا،دونوں ٹیموں کو ایک ، ایک پوائنٹ دیدیا گیا، آسٹریلیا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔

    افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 274 رنز بنائے ، افغانستان کی جانب سے صدیق اللہ اتل 85 رنز بناکر نمایاں رہے جبکہ عظمت اللہ عمرزئی نے 67 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں جارحانہ انداز میں کھیلتے ہوئے  آسٹریلیا نے 12.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 109 رنز بنائے تاہم بارش کے باعث میچ روک دیا گیا اور پھر میچ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث ختم کردیا گیا ۔

    دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گئے اور 4 پوائنٹس ہونے پر آسٹریلیا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ گروپ بی سے اب تک صرف آسٹریلیا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے جبکہ آج انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کراچی میں میچ کھیلا جائے گا ، جس کے بعد دوسری ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا فیصلہ بھی ہو جائے گا ۔

    دوسری جانب گروپ اے سے نیوزی لینڈ اور بھارت پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکے ہیں جبکہ میزبان اور دفاعی چیپمیئن پاکستان اور بنگلہ دیش میگا اوینٹ سے باہر ہو چکے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 6 روپے 15 پیسے کی کمی کردی گئی
    Next Article حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026

    خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

    اکتوبر 16, 2026

    صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پولیس

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026
    پنجاب

    خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

    اکتوبر 16, 2026
    حکومت

    صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل

    اکتوبر 16, 2026
    امن

    قبائلی اضلاع میں علاقائی ترقیاتی کونسل کے ارکان کے انتخاب کیلئے جرگوں کا سلسلہ جاری

    اکتوبر 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پولیس

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026
    پنجاب

    خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

    اکتوبر 16, 2026
    حکومت

    صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل

    اکتوبر 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.