Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آڈیو لیکس کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کر لیا
    خاص خبریں مارچ 4, 2024

    آڈیو لیکس کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کر لیا

    مارچ 4, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Audio Leaks Case, Islamabad High Court summons Chairman PTI again for next hearing
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آڈیو لیکس کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کر لیا۔

    آڈیو لیکس کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس بابر ستار نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی اے کو کہا تھا کہ بیان حلفی جمع کرائیں۔ پہلے پی ٹی اے نے کچھ اور جواب دیا اب کچھ اور کہہ رہے ہیں۔وکیل عرفان قادر نے کہا ہم نے کسی کو اجازت نہیں دی ہوئی ۔اس کا طریقہ کار موجود ہے۔ جس نے بھی پی ٹی اے کی جانب سے کہا وہ بھی میں دیکھ لوں گا۔ جسٹس بابر ستار نے کہا کہ ٹیلی کام آپریٹرز بتا دیں گے ان کو کہا گیا ہے یا نہیں۔وکیل عرفان قادر نے کہا کہ وفاقی حکومت قانون کے مطابق اس کی اجازت دیتی ہے۔

    جسٹس بابر ستار نے کہا کہ وفاقی حکومت کہہ رہی ہے کہ انہوں نے کسی کو اجازت نہیں دی۔جسٹس بابر نے کہا کہ کس قانون کے تحت انہوں نے اسٹیٹ کو سہولت فراہم کی ہوئی ہے؟ ریاست شہریوں کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے کیا کر رہی ہے؟ کیا ٹیلی کام آپریٹرز فون ٹیپنگ کی اجازت دے رہے ہیں؟ڈی جی آئی بی فواد اسد اللہ نے کہا کہ ہم نے تفصیلی رپورٹ جمع کرائی ہے۔جب تک تحقیقات نہ ہوں کسی پر ذمہ داری نہیں ڈال سکتے۔امریکا، یو کے اور جرمنی میں بھی آڈیولیکس کے واقعات ہوتے ہیں۔ایسی ڈیوائسز موجود ہیں جن سے یہ سب کرنا آسانی سے ممکن ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ ہماری آڈیو جو لیک ہوئی وہ اصل تھی، بعد ازاں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کر لیا۔

    Audio Leaks Case Chairman PTI Islamabad high court آڈیو لیکس کیس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل دلچسپ مرحلے میں داخل، ٹاپ 4 میں جگہ بنانے کی جنگ میں تیزی آنے لگی
    Next Article گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایف ڈبلیو او کا ریسکیو آپریشن
    Ume Roman

    Related Posts

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

    اکتوبر 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 10, 2026

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    خاص خبریں

    اسلام آباد: پاکستان کریئیٹو اکانومی، کلچر اینڈ ٹریڈ کونسل نے کیوان حامد راجہ کو میڈیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.