Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    حکومت کا آئندہ دو روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 25, 2026
    خیبر پختونخوا

    جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنادیا، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 25, 2026
    آزاد کشمیر

    پنجاب حکومت کی جانب سے 10 الیکٹرک بسوں کا تحفہ مظفرآباد پہنچ گیا

    جولائی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پاکستان»فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات
    پاکستان مئی 25, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بیجنگ: آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چین کے وزیراعظم لی چیانگ کے ساتھ غیر رسمی ملاقات ہوئی۔ ملاقات عظیم عوامی ہال میں منعقدہ پُروقار استقبالیہ تقریب کے دوران ہوئی۔

    اس موقع پر چینی وزیراعظم لی چیانگ نے گرمجوشی سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ساتھ مصافحہ کیا جبکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان تبادلہ خیال بھی ہوا۔

    واضح رہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس وقت وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ چین کے دورے پر موجود ہیں۔

    پاکستان اور چین کے درمیان دفاعی، اقتصادی اور سفارتی تعلقات کو خطے میں اہمیت حاصل ہے، جبکہ حالیہ دورہ دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی کوششوں کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی
    Next Article وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    کوئٹہ میں ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، مختلف وفاقی اداروں کے 14 مبینہ ایجنٹس گرفتار

    جولائی 25, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات: الیکشن کمیشن کا ضابطۂ اخلاق جاری، سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی

    جولائی 25, 2026

    اسلام آباد ماڈل جیل کی تعمیر تیزی سے جاری، معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وزیر مملکت طلال چوہدری

    جولائی 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    قومی خبریں

    حکومت کا آئندہ دو روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 25, 2026
    خیبر پختونخوا

    جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنادیا، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 25, 2026
    آزاد کشمیر

    پنجاب حکومت کی جانب سے 10 الیکٹرک بسوں کا تحفہ مظفرآباد پہنچ گیا

    جولائی 25, 2026
    بلوچستان

    کوئٹہ میں ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، مختلف وفاقی اداروں کے 14 مبینہ ایجنٹس گرفتار

    جولائی 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    شوبز

    سوشل ایکٹوسٹ اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر حارث کھوکھر سے…

    بلاگ

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ 3 مراحل میں ہوگی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    حکومت کا آئندہ دو روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 25, 2026
    خیبر پختونخوا

    جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنادیا، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 25, 2026
    آزاد کشمیر

    پنجاب حکومت کی جانب سے 10 الیکٹرک بسوں کا تحفہ مظفرآباد پہنچ گیا

    جولائی 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.