Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026
    خاص خبریں

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026
    بین الاقوامی

    چین کی ثالثی میں ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز

    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
    کھیل ستمبر 14, 2024

    ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

    ستمبر 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Asian Hockey Champions Trophy; India defeated Pakistan
    Asian Hockey Champions Trophy; India defeated Pakistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا.

    چین کے شہر ہولن بئیر میں کھیلے گئے ہاکی میچ میں بھارت نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دیکر کامیابی سمیٹی، پاکستان کی یہ ٹورنامنٹ میں پہلی ناکامی تھی۔

    بھارت کی طرف  سے ہرمن پریت سنگھ نے دونوں گولز اسکور کیے جبکہ پاکستان کی جانب واحد گول پہلے کوارٹر میں احمد ندیم نے کیا، قومی ٹیم نے روایتی حریف کے کیخلاف اہم مواقع ضائع کیے اور گول اسکور کرنے میں ناکام رہے۔

    ہاکی کے عالمی مقابلوں میں بھارت نے آخری 11 میچز میں سے 8 میں فتح سمیٹی جبکہ 3 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

    یاد رہے کہ دونوں ٹیمیں ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ پکی کرچکی ہیں اور فائنل بھی انہیں کے درمیان ہونے کا قوی امکان ہے۔

    Hockey India: Pakistan پاکستان ہاکی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں 3 بچے پراسرار طور پر لاپتا، سرکاری سکول کی خاتون ٹیچر بھی اغوا
    Next Article ہری پور:محبوبہ سے ملنے جانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا،ورثا کا ہری ہور پولیس کے خلاف احتجاج
    Ume Roman

    Related Posts

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026

    پی ایس ایل افتتاحی میچ،لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سے ہرادیا

    مارچ 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026
    خاص خبریں

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026
    بین الاقوامی

    چین کی ثالثی میں ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز

    اپریل 1, 2026
    بین الاقوامی

    امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنےکا اعلان

    اپریل 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    سلیم سیف اللہ خان کی گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کا امکان

    اپریل 1, 2026
    شوبز

    رزاق خان کے ماہیے اور ٹپے مقبول، ناظرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    اپریل 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026
    خاص خبریں

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026
    بین الاقوامی

    چین کی ثالثی میں ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز

    اپریل 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.