Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    مری: کشمیری بازار میں نامعلوم افرد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

    اپریل 1, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل 11،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اپریل 1, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک انتظامات سخت

    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ایشیا کپ افتتاحی میچ، افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دیدی
    کھیل ستمبر 9, 2025

    ایشیا کپ افتتاحی میچ، افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 9, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Asia Cup opening match, Afghanistan defeats Hong Kong by 94 runs
    افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 188رنز بنائے، جواب میں ہانگ کانگ کی ٹیم 94 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایشیا کپ ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ  کو 94 رنز سے شکست دے کر شاندار آغاز کردیا، 189 رنز ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی ٹیم  9 وکٹوں کے نقصان پر 94 رنز بناسکی ۔

    ابوظہبی میں کھیلے  گئے ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں افغانستان  نے ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔

    افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 188 رنز بنائے، صدیق اللہ 73 اور عظمت اللہ نے جارحانہ 53 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ محمد نبی نے 33 رنز سکور کیے، رحمان اللہ گرباز 8، ابراہیم زادران 1، گلبدین 5 اور کریم جنت 2 رنز بناکر آؤٹ ہوئے ۔

    ہانگ کانگ کی جانب سے آیوش شکلا اور کنچت شاہ نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں ، 189 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں صرف 9 وکٹوں پر 94 رنز ہی بناسکی ۔

    بابر حیات 39 اورکپتان یاصم مرتضیٰ 16 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، باقی کوئی بھی بیٹر ڈبل فیگر میں داخل نہ ہوسکا ۔

    افغانستان کی جانب سے فضل حق فاروقی  اور گلبدین نائب نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ عظمت اللہ ، راشد خان اور نور احمد نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ، شاندار اننگز اور ایک وکٹ لینے پر عظمت اللہ عمرزئی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ
    Next Article وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل 11،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اپریل 1, 2026

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    مری: کشمیری بازار میں نامعلوم افرد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

    اپریل 1, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل 11،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اپریل 1, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک انتظامات سخت

    اپریل 1, 2026
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک

    اپریل 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    سلیم سیف اللہ خان کی گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کا امکان

    اپریل 1, 2026
    شوبز

    رزاق خان کے ماہیے اور ٹپے مقبول، ناظرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    اپریل 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    مری: کشمیری بازار میں نامعلوم افرد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

    اپریل 1, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل 11،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اپریل 1, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک انتظامات سخت

    اپریل 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.