Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آرمی چیف کی سعودی ولی عہدسے ملاقات، علاقائی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال
    خاص خبریں مارچ 20, 2024

    آرمی چیف کی سعودی ولی عہدسے ملاقات، علاقائی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال

    مارچ 20, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Army Chief met with Saudi Crown Prince, discussed regional and global issues
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا اور سعودی قیادت سے ملاقات کی۔

    تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کےامورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    ملاقات میں شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود،  سعودی وزیر دفاع جنرل فیاض بن حمید الرویلی، چیف آف جنرل اسٹاف سعودی مسلح افواج اور انجینئر طلال عبداللہ العتیبی کے معاون وزیر دفاع اور دیگر اعلیٰ عسکری قیادت موجود تھی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں شہزادہ محمد بن سلمان نے دونوں برادرممالک کے تاریخی مضبوط تعلقات کو اجاگر کیا۔

    شہزادہ  محمد بن سلمان نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب مستقبل میں بھی ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ آرمی چیف نے پاکستان کے لیے گرمجوشی کے جذبات اور حمایت پر سعودی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا
    Next Article وزیراعظم کا ارشد ندیم کو 25 لاکھ روپے دینے کا اعلان
    Ume Roman

    Related Posts

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025

    باجوڑ میں سرکاری گاڑی پر دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید،11 زخمی

    جولائی 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.