Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی کے علاقہ خیابان سر سید میں مسلح ڈکیتوں کا گلیوں میں گشت
    پوٹھوہار اپریل 20, 2024

    راولپنڈی کے علاقہ خیابان سر سید میں مسلح ڈکیتوں کا گلیوں میں گشت

    اپریل 20, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Armed robbery in the streets of Khayaban Sir Syed area of ​​Rawalpindi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی کے تھانہ پیر ودھائی کے اہم اور نسبتاً محفوظ سمجھے جانے والے علاقے خیابان سر سید میں اعوان مارکیٹ میں مسلح ڈکیتوں کا گلیوں میں گشت، دن دہاڑے عوام کو اسلحے کے نوک پر لوٹنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق مسلح ڈاکووں نے خاتون صحافی کے فیملی ممبر سے موبائل فون اور نقدی چھینے کی کوشش کی اور  ناکامی پر نوجوان پر گولیاں چلا دیں تاہم نوجوان نے بھاگ کر واردات ناکام بنا دی۔

    واردات کی ناکام کوشش کے بعد ڈاکو فرار ہو گئے اور 15 پر کال کے باوجود تھانہ پیرودھائی پولیس موقع پر نہیں پہنچی۔  مقامی افراد نے تھانہ پیرودھائی کرائم فائٹر ایس ایچ او کی تعیناتی کا مطالبہ کر دیا۔ عوام کا کہنا ہے کہ تھانہ پیرودھائی میں سفارشی پولیس افسران کی تعیناتی سے علاقہ جرائم پیشہ عناصر کا گڑھ بن چکا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکیا عوام روٹی کی موجودہ قیمت سے مطمئن ہیں؟
    Next Article ضمنی انتخابات میں ن لیگ قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 10 نشستیں لے اڑی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.