Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ افتتاحی میچ، افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 9, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ

    ستمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں اور چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

    ستمبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ساس کی موت کی اطلاع پر بھی شومیں بیٹھ کر قہقہے لگائے،ارچنا پورن سنگھ
    بین الاقوامی اکتوبر 3, 2024

    ساس کی موت کی اطلاع پر بھی شومیں بیٹھ کر قہقہے لگائے،ارچنا پورن سنگھ

    اکتوبر 3, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    ساس کی موت کی اطلاع پر بھی شومیں بیٹھ کر قہقہے لگائے،ارچنا پورن سنگھ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ارچنا پورن سنگھ ساس کی موت کی اطلاع ملنے پر بھی شو میں بیٹھ کر قہقہے لگاتی رہی۔

    بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی اداکارہ ارچنا پورن سنگھ اپنے قہقہوں کی وجہ سے مشہور  ہیں، اسی وجہ سے وہ کپل شرما شو کا بھی حصہ ہیں جہاں وہ مستقل مہمان کی حیثیت سے ہر بات پر قہقہہ لگاتی ہیں اور یہ ہی ان کا کام ہے ـ

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق، اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ بظاہر دیکھنے میں میرا کام بہت آسان لگتا ہے کہ ایک جگہ آ کر بیٹھ جاؤ اور ہر بات پر بس ہنستے جاؤ۔لیکن ایسا بلکل بھی نہیں ہے ـمزید انہوں نے اس بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شو کے دوران  ایک وقت ایسا بھی تھا کہ مجھے ساس کی موت کی اطلاع ملی لیکن مجھے شو کی شوٹنگ کے لیے سیٹ پر بیٹھ کر قہقہے لگانا تھا ـ

    ان کا کہنا تھا کہ ایک شو کی قسط کی شوٹنگ تقریباً مکمل ہو چکی تھی اور اچانک ساس کی موت کی اطلاع موصول ہوئی، یہ جانتے ہوئے کہ مجھے ایپی سوڈ مکمل کرنی ہے میں نے فوراً جانے کا کہا لیکن شو کی ٹیم نے مجھے کہا کہ آپ صرف بیٹھ کر ہنسیں، ہم اسے سین کے مطابق ایڈیٹ کر لیں گے۔

    ارچنا پورن سنگھ نے کہا کہ اب آپ خود سوچیں کہ میرے ذہن پر کیا گزر رہی ہو گی، میری ساس وفات پا چکی تھیں، ایسے میں مجھے کیسے ہنسی آ سکتی تھی؟ اس وقت میں کس طرح ہنسی مجھے نہیں معلوم۔

    اداکارہ نے مزید کہا کہ اس انڈسٹری میں 30-40 سال ہو چکے ہیں اور آپ جانتے ہیں کہ پروڈیوسر کا پیسہ داؤ پر لگا ہوا ہے، آپ کام کو ادھورا نہیں چھوڑ سکتے۔

    ارچنا بالی ووڈ ساس کی موت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کا معاملہ،سڑکیں بند کردی گئی
    Next Article تحریک انصاف کا ڈی چوک احتجاج: اسلام آباد جانیوالے تمام راستے بند، موبائل سروس معطل
    Ume Roman

    Related Posts

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ

    ستمبر 9, 2025

    اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ سمیت دیگر شہید

    ستمبر 9, 2025

    کے ٹو کی میزبان مشی خان نے اپنی زندگی کا اہم اعلان کر دیا

    ستمبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ افتتاحی میچ، افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 9, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ

    ستمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں اور چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

    ستمبر 9, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ سمیت دیگر شہید

    ستمبر 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    شوبز

    کےٹو ٹیلیویژن کا طنز و مزاح شو ’’شگوفہ‘‘ — قاضی عارف محمود کی شاندار پرفارمنس

    ستمبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ افتتاحی میچ، افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 9, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ

    ستمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں اور چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

    ستمبر 9, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.