Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026
    بلوچستان

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
    بین الاقوامی نومبر 24, 2025

    جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ

    نومبر 24, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    An international delegation from German media group DW visited Khyber Network Islamabad head office.
    اس موقع پر کلچرل شو میں پاکستان کے تمام صوبوں بشمول گلگت بلتستان اور چترال  کے علاقائی رقص اور موسیقی بھی کا اہتمام کیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    عالمی شہرت یافتہ جرمن میڈیا گروپ ڈوئچے ویلے ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد نے اسلام آباد میں خیبر نیٹ ورک کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا ہے، اس دوران وفد نے خیبر نیٹ ورک کے مختلف شعبوں کا بھی دورہ کیا۔

    اسلام آباد: ڈوئچے ویلے کے وفد میں سنٹرل ایشیائی ممالک ازبکستان، تاجکستان، کرغزستان کے علاوہ بنگلہ دیش، سری لنکا اور منگولیا کے اراکین شامل تھے ۔

    خیبر نیٹ ورک کے ہیڈ آفس میں ڈوئچے ویلے (DW) کی قیادت کی آمد پر ان کا پرتپاک استقبال ہوا اور ان کے اعزاز میں کلچرل شو کا انعقاد بھی کیا گیا ۔

    خیبر نیٹ ورک کی جانب سے منعقدہ کلچرل شو میں پاکستان کے تمام صوبوں بشمول گلگت بلتستان اور چترال  کے علاقائی رقص اور موسیقی بھی کا اہتمام کیا گیا ۔

    وفد میں شامل مہمان خود بھی علاقائی رقص اور موسیقی سے محظوظ ہوئے اور رقص کے ساتھ ساتھ گنگناتے بھی رہے ۔

    پروگرام کے اختتام کے بعد ڈوئچے ویلے (DW) کی قیادت کو خیبر ورک کے مختلف شعبوں کا معائنہ کروایا گیا اور تفصیلا بریفنگ بھی دی گئی ۔

    اس موقع پر ڈی ڈبلیو کے وفد کے اراکین نے خیبر نیٹ ورک کی علاقائی خبروں کو فروغ دینے کی کاوشوں کو سراہا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایف سی ہیڈکوارٹرز پشاور پر حملہ کرنے والے تینوں خودکش حملہ آور افغانی تھے، رپورٹ
    Next Article بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 22 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان،سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پاگیا

    اگست 7, 2026

    جنوبی وزیرستان اور دیر میں 10 دہشت گرد مارے گئے، اعظم ورسک میں حملہ ناکام

    اگست 7, 2026

    شدید گرمی کا راج، محکمہ موسمیات نے کئی علاقوں میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی کر دی

    اگست 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026
    بلوچستان

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل، محسن نقوی نے 30 ستمبر تک تکمیل کا ہدف مقرر کر دیا

    اگست 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    خاص خبریں

    کراچی: بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی الارم بجتے ہی ڈاکو فرار، گارڈ زخمی

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026
    بلوچستان

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.