پشاور( حسن علی شاہ سے ) پشاور کی تاریخی اہمیت کو نہ صرف پاکسران بلکہ عالمی سطح پہ روشناس کرانے کیلئے پشاور اسٹوڈیوز سے پشوری رنگ براہ راست نشر کیا جاتا جس میں ناظرین کی کالز بھی وصول کی جاتی ہیں اور انکے سوالات کے جواب بھی اس شو کا حصہ ہیں پشاوری رنگ میں مختلف رپورٹ اور پیکج بھی شامل ھوتے ہیں زکی الرحمان۔مینہ شمس۔۔نورین جان اور ھانیہ فہھیمی پشوری رنگ کے میزبانوں میں شامل ہیں پشتو ھندکو اردو اور فارسی زبانوں کا حسیں امتزاج اس خوبصورت شو میں قابل ذکر ھے۔